آسٹریا میں تازہ پھولوں کی تیز تر ترسیل۔ ہم آسٹریا میں ویانا اور 6 شہروں میں دستی طور پر پھول بھیجتے ہیں۔

آسٹریا چھوٹے سفید پھولوں، ایدلویس کیلئے جانا جاتا ہے، لیکن صرف یہی ایک پھول نہیں ہے جِس کیلئے آسٹریائی لوگ فخر کرتے ہیں۔ دارالحکومت ویانا کے گرد و نواح کے علاقوں میں گرمیوں کے گرم مہینوں میں تہوار ایک عام چیز ہیں۔ اگست میں سالانہ گارڈن شو ٹُلن یا پھر گرافنیگ میں منعقد کیا جاتا ہے۔ لیکن یہ زرد نرگِس ہے جو آسٹریائی لوگوں میں حقیقی ولولہ بھر دیتا ہے۔ نرگِس یا "شاعر کا نرگِس" آسٹریا کے سب سے بڑے پھولوں کے میلے کا اہم ترین پھول ہے۔ ہر مئی میں سالزکیمرگُٹ میں منعقد کیے جانے والے اِس میلے میں 30،000 سے زیادہ لوگ یہ دیکھنے کیلئے آتے ہیں کہ کون "ملکہ نرگس" کا اعزاز جیتتی ہے۔ پھول ہر سال منعقد ہونے والی پریڈ کا بھی حصہ ہیں آسٹریا کی ازادی کی تقریبات میں اکثر پھولوں کے گُلدستے دیے جاتے ہیں، جو 1955 میں حاصل ہوئی۔

آسٹریا میں مقبول گلدستے


فرحت بخش۔

فرحت بخش۔

کارنیشن، گلاب۔

نیک خواہشات۔

نیک خواہشات۔

چوبیس گلاب۔

دیرپا تاثر

دیرپا تاثر

کنول، آرکِڈ، جربیرا اور گلاب۔

   
آؤ قسمت آزمائیں۔

آؤ قسمت آزمائیں۔

کارنیشن، بٹن پوم اور اسٹیٹیسی۔

قبولیّت۔

قبولیّت۔

تین سورج مکھی اور کارنیشن۔

فتح۔

فتح۔

کنول اور گلاب۔

   
حیرت انگیز۔

حیرت انگیز۔

گلاب۔

ایک مسکراہٹ مجھے دو۔

ایک مسکراہٹ مجھے دو۔

نو گلاب اور جِپسوفِلا۔

تخیّل۔

تخیّل۔

بارہ گلاب۔

   
صبر۔

صبر۔

گلاب، کنول، کارنیشن، رینن کولس۔

اِنکسار۔

اِنکسار۔

آٹھ گلاب، کنول اور جِپسو فِلا۔

دِلکش سادگی۔

دِلکش سادگی۔

تین کنول، گلاب، جربیرا، سنیپ ڈریگن اور اسٹیٹیسی۔

   
نازک حسن۔

نازک حسن۔

گلاب اور کارنیشن۔

اچھی صحت۔

اچھی صحت۔

جربیرا، گلاب، کارنیشن اور کنول۔

نفاست۔

نفاست۔

جربیرا، کارنیشن اور گلاب۔

   
شاہانہ۔

شاہانہ۔

کنول اور گلاب۔

اطمینان بخش۔

اطمینان بخش۔

سورج مکھی، گلاب، آرکِڈ۔

غیر جوابی محبت۔

غیر جوابی محبت۔

کنول، کارنیشن، گلاب، جِپسوفِلا۔

   

خصوصی پیشکش: حیرت انگیز۔

یہ گلدستہ دنیا کی بہترین ماؤں کیلئے بہترین ہے۔ سفید گلاب کئی مطالب ادا کرتے ہیں۔ سفید رنگ ہمیشہ ہی سے پاکیزگی اور فضیلت کے مترادف سمجھا گیا ہے۔ سادہ رنگ جیسے کہ سفید یقیناً لگاؤ کی ایک بہت اہم علامت بن جاتے ہیں۔ یہ خلوص کو ظاہر کرتا ہے اور کچھ ایسے پیغامات کو اجاگر کرتا ہے مثلاً آپ آسمانی اور بہت خاص ہیں۔ پھولوں کی دنیا میں، ہمارے 24 سفید گلاب یقیناً کچھ رنگین ترین مطالب رکھتے ہیں۔ سادہ اور آسان لیکن یہ آپ کے پیاروں کی دنیا میں تہلکہ مچا دے گا۔ ہم اُسی دِن پھولوں کی ترسیل کی پیشکش کرتے ہیں۔ سفید گلاب مروّت کے خالص پن (یہی وجہ ہے کہ دلہنیں اکثر سفید گلابوں کو شادی کے پھولوں کیلئے منتخب کرتی ہیں)، ہمدردی، یادآوری اور عزت کے اظہار کیلئے بہترین طریقہ ہیں۔ اور یہ دو درجن لمبے سفید گلاب جتنے خوبصورت ہیں اتنے ہی سخت جان ہیں، پہنچنے کے بعد اِن کی کم از کم ایک ہفتہ تک تازہ رہنے کی ضمانت ہے۔ ہم اِنسبرک (Innsbruck)   سالزبرگ (Salzburg)   گراز (Graz)   لِنز (Linz)   ویانا (Wien) اور دوسرے علاقوں میں اُسی دِن ترسیل کی پیشکش کرتے ہیں۔
معلومات