بحرین میں تازہ پھولوں کی تیز تر ترسیل۔ ہم بحرین میں منامہ اور 4 شہروں میں دستی طور پر پھول بھیجتے ہیں۔

ہم بحرین (Bahrain)کے گوشے گوشے میں پھول پہنچ سروس کے ذریعے بحرین (Bahrain) کے شہروں مانامہ (Manama)، الحد (Al Hadd)، الرفا (Ar Rifa)، جد حفس (Jidd Hafs) میں اسی دن ہی پھول پہنچا دیے جاتےانے کا خصوصی انتظام کرتے ہیں۔ جب کہ ہماری تیز ترین ہیں جس دن اس حوالے سے فرمائش موصول ہوتی ہے۔ بحرین بھی ان ملکوں میں شامل ہے جہاں کسی پھول کو قومی پھول کا درجہ حاصل نہیں ہے۔ اس ملک میں یہ روایت ہے کہ یہاں کے باسی ایسے پودے اگانے کا شوق رکھتے ہیں جن کے ساتھ پھول اگتے ہوں۔ صرائے عرب کے مشرقی حصے میں واقع اس چھوٹے سے ملک میں خود کاشت کردہ باغ بکثرت موجود ہیں۔ بہار کی بارشوں کے بعد صحرا میں زندگی اپنے تمام تر رنگوں کے ساتھ جلوہ نما ہوتی ہے اور صحرائی پھول بہار کی آمد کی علامت بن کر خودنمائی کرتے ہیں۔ آبی ہیاسنتھ، چمکدار سرخ اور زرد اکسوراز، ہبیسکس، اور کالنچوس اکثر و بیشتر سڑکوں کے ساتھ موجود باغوں میں کھلے ہوئے نظر آتے ہیں او یہ پھول مارکیٹوں وغیرہ میں بھی بآسانی دستیاب ہوتے ہیں۔ ہر برس، بحرین میں بہار کی آمد کے ساتھ ہی پھولوں کا میلہ سجتا ہے اور بہار کے بیسیوں رنگ ہر سو جلوے بکھیرتے ہیں۔ بہار کے پھولوں کے کھلتے ہی مقامی آرٹسٹ نئے تخلیقی جواہر پارے سامنے لاتے ہیں۔ یوں لگتا ہے جیسے زمین نئے سرے سے زندہ ہو گئی ہو اور اس کے ساتھ ساتھ تہذیب و تمدن کے شاہکار بھی نئے سرے سے وجود میں آ گئے ہوں۔ بحرین کے باسی پھولوں کے شیدائی ہیں اور ہر موقع پر پھولوں کا استعمال عام ہے۔ زیادہ معروف پھول جو کہ گلدستوں میں استعمال کیے جاتے ہیں ان میں سفید گل بہار اور گلاب کے سرخ پھول سب سے زیادہ پسند کیے جاتے ہیں۔ ان کے علادہ سورج مکھی کا پھول بھی بطور تحفہ دینے کا رواج عام ہے اور اس کا زرد چمک دار رنگ خوشی اور مسرت کے جذبات بیدار کرنے میں اپنی مثال آپ ہے۔

بحرین میں مقبول گلدستے


تشکّر۔

تشکّر۔

دس گلاب اور جِپسوفِلا۔

معاہدے کا اختتام۔

معاہدے کا اختتام۔

دو کنول اور کارنیشن۔

کمال۔

کمال۔

چوبیس گلاب۔

خوش قسمتی۔

خوش قسمتی۔

بارہ گلاب۔

    
مسکراتا۔

مسکراتا۔

گلاب

فطرت کیلئے پیار۔

فطرت کیلئے پیار۔

سولہ گلاب اور جِپسو فِلا۔

گہری محبت۔

گہری محبت۔

گلاب اور ہِیدر۔

آپ کی دوستی کیلئے شکریہ۔

آپ کی دوستی کیلئے شکریہ۔

بارہ گلاب، کنول اور جِپسوفِلا۔

    
اطاعت

اطاعت

چوبیس گلاب۔

قبولیّت۔

قبولیّت۔

تین سورج مکھی اور کارنیشن۔

زُود بین۔

زُود بین۔

چوبیس گلاب۔

ایک مسکراہٹ مجھے دو۔

ایک مسکراہٹ مجھے دو۔

نو گلاب اور جِپسوفِلا۔

    
حیرت انگیز۔

حیرت انگیز۔

گلاب۔

ابد۔

ابد۔

کنول، گلاب، جربیرا، آرکِڈ اور کارنیشن۔

من موجی حسن۔

من موجی حسن۔

گلاب اور جِپسو فِلا۔

نفاست۔

نفاست۔

جربیرا، کارنیشن اور گلاب۔

    

خصوصی پیشکش: سادگی۔

معلومات