برطانیہ میں تازہ پھولوں کی تیز تر ترسیل۔ ہم برطانیہ میں لندن اور 77 شہروں میں دستی طور پر پھول بھیجتے ہیں۔

گلابوں کی جنگ کے بعد سے، انگلینڈ کا قومی پھول، ہاؤس آف لنکاسٹر کیلئے، سرخ گلاب رہا ہے۔ اگرچہ سرخ گلاب انگلینڈ میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے، یونائیٹڈ کِنگڈم کا کوئی قومی پھول نہیں؛ اِس کی بجائے یُو کے کے ہر ملک کا اپنا قومی پھول ہے۔ انگلینڈ کے دارالحکومت لندن میں، بہار کی آمد منائیں اور مئی پول پر پھول رکھیں۔ آر ایچ ایس اسپرنگ فلاور شو ہر سال مالورن میں منعقد کیا جاتا ہے اور اسپرنگ فیلڈ میں پھولوں کی نمائش کو نہیں بھولا جانا چاہئیے۔ سینٹ اینڈریوز میتھوڈِسٹ چرچ تقریباً ہمیشہ ہی پھولوں کی چادروں سے سجایا جاتا ہے، اور ایسٹر پر سارے یونائیٹڈ کِنگڈم میں چرچوں کو خوبصورت اور خوشبودار ایسٹر سُوسن سے سجایا جاتا ہے۔ لمبے سروں والے گُلِ لالہ، اکثر نئے گھر کی دعوت کے تحفے کے طور پر دیے جاتے ہیں، اور ایگریمنی کا گُچھا دوستی کیلئے دیا جا سکتا ہے۔ سارے یونائیٹڈ کِنگڈم میں گلابوں کے باغات، بہار کے گرم مہینوں میں کِھلنا شروع کرتے ہیں۔

برطانیہ میں مقبول گلدستے


فضیلت۔

فضیلت۔

چھ گلاب۔

خوش قسمتی۔

خوش قسمتی۔

بارہ گلاب۔

امید۔

امید۔

جربیرا۔

   
خفیہ تعریف۔

خفیہ تعریف۔

بارہ گلاب اور چھوٹے گلاب۔

پُر جوش احساسات۔

پُر جوش احساسات۔

کنول اور گلاب۔

تحریص۔

تحریص۔

کنول، کارنیشن اور جِپسوفِلا۔

   
ابد۔

ابد۔

کنول، گلاب، جربیرا، آرکِڈ اور کارنیشن۔

مجھے ابھی بھی تم سے پیار ہے۔

مجھے ابھی بھی تم سے پیار ہے۔

پانچ گلاب اور جِپسوفِلا۔

میں تمہارا ہوں۔

میں تمہارا ہوں۔

تین جربیرا، کارنیشن اور جِپسوفِلا۔

   
پیار۔

پیار۔

چوبیس گلاب اور جِپسوفِلا۔

عقلمندی۔

عقلمندی۔

گلاب اور کارنیشن۔

زُود بین۔

زُود بین۔

چوبیس گلاب۔

   
مزاح۔

مزاح۔

گلاب، کنول، کارنیشن اور جربیرا۔

محبت کے ساتھ خطرناک۔

محبت کے ساتھ خطرناک۔

بارہ گلاب اور کنول۔

جوانی۔

جوانی۔

گلاب اور کارنیشن۔

   
اِقرار۔

اِقرار۔

کنول، گلاب، جربیرا اور کارنیشن۔

لگاؤ۔

لگاؤ۔

بارہ گلاب۔

پُر اسرار۔

پُر اسرار۔

بارہ گلاب۔

   

خصوصی پیشکش: روحانی حشن۔

خوبسورت اور انوکھے آرکِڈ، بارہ سفید گلابوں میں لگے ہوئے ہیں، یہ باوقار اور روایتی ترتیب شاندار لٹکنے والی ٹوکری کے ساتھ آتی ہے، جو گھر کے اندر یا باہر کِسی بھی ماحول کیلئے بہترین ہے۔ حالانکہ پھول بھیجنے کیلئے آپ کو کبھی وجہ کی ضرورت نہیں، یہ گلدستہ صحیح معنوں میں ایک شاندار اظہار کرتا ہے۔ اُس کے چہرے کا تصوّر کریں جب وہ آرکِڈ اور گلابوں کے اِس حسین امتزاج کو دیکھے گی۔ برمِنگھم (Birmingham)   گلاسگو (Glasgow)   لندن (London)   لِورپُول (Liverpool)   لِیڈز (Leeds) میں مقبول، یہ اکثر دوسرے بڑے شہروں میں بھی ارسال کیا جا سکتا ہے۔ چاہے آپ کوئی بھی اظہار کرنا چاہتے ہوں، وہ لازماً خاص محسوس کرے گی جب پھولوں کی یہ شاندار ترتیب وصول کرے گی۔
معلومات