سری لنکا میں تازہ پھولوں کی تیز تر ترسیل۔ ہم سری لنکا میں کولمبو اور 10 شہروں میں دستی طور پر پھول بھیجتے ہیں۔

شاندار سرخ اور نیلے کنول، چھوٹے سے ملک سری لنکا کا قومی پھول ہیں۔ ہلکے نیلے رنگ کا کنول ملک بھر میں کم گہرے پانیوں میں اُگا ہوا پایا جا سکتا ہے۔ سری لنکا کے لوگ سوگ کے موقع کے علاوہ پھول نہیں دیتے۔ سالگرائیں اور تعطیلات پھولوں کے تحفے کے بغیر منائی جاتی ہیں۔ سری لنکا کے لوگ اپنی بہت سی مذہبی رسومات میں پھول استعمال کرتے ہیں۔ اینتھوریم اکثر مندروں کیلئے پھولوں کی ترتیبات میں استعمال کیے جاتے ہیں اور گملوں میں لگے تحفوں کے طور پر راہبوں کو دیکھ بھال کیلئے دیے جاتے ہیں۔ آرکِڈ بھی اکثر بدھ راہبوں کو دیکھ بھال کرنے کیلئے دیے جاتے ہیں۔ پوسون فیسٹیول کے موقع پر، پورے چاند کے دوران پھولوں کا تحفہ دینے کا رواج ہے۔ بدھ کے مقدّس دانت کے دِن کے موقع پر سیّاح، دارالحکومت کولمبو کی گلیوں کو رنگ برنگی پھولوں کی پتّیوں سے اٹا دیکھ سکتے ہیں۔

سری لنکا میں مقبول گلدستے


زندگی پیاری ہے۔

زندگی پیاری ہے۔

پانچ کنول، کارنیشن، گلاب، جربیرا اور جِپسوفِلا۔

فطرت کیلئے پیار۔

فطرت کیلئے پیار۔

سولہ گلاب اور جِپسو فِلا۔

خیرہ کُن۔

خیرہ کُن۔

گلاب۔

   
پُر جوش احساسات۔

پُر جوش احساسات۔

کنول اور گلاب۔

مستحق۔

مستحق۔

تین کنول، گلاب اور کارنیشن۔

رومانی گیت۔

رومانی گیت۔

آرکِڈ۔

   
ہمیشہ وفادار۔

ہمیشہ وفادار۔

گلاب، کنول، جربیرا، اسٹیٹیسی اور جِپسوفِلا

تفریح۔

تفریح۔

آرکِڈ، گلاب، جربیرا، کارنیشن، کنول۔

اصلی۔

اصلی۔

بارہ کنول۔

   
اچھی صحت۔

اچھی صحت۔

جربیرا، گلاب، کارنیشن اور کنول۔

من موجی حسن۔

من موجی حسن۔

گلاب اور جِپسو فِلا۔

راحت۔

راحت۔

کنول، کارنیشن، آرکِڈ، جربیرا۔

   
طاقت۔

طاقت۔

نو گلاب اور کارنیشن۔

اُلجھن۔

اُلجھن۔

کنول، گلاب، سورج مکھی، لیونڈر اور کارنیشن۔

لگاوٹ بازی۔

لگاوٹ بازی۔

گلاب، کنول اور جربیرا۔

   
خفا محبت۔

خفا محبت۔

کنول اور گلاب۔

شاندار حسن۔

شاندار حسن۔

کنول، جربیرا، کارنیشن اور کرائی سنتھمم۔

فرحت بخش۔

فرحت بخش۔

کارنیشن، گلاب۔

   

خصوصی پیشکش: عورت کا پیار۔

ویلنٹائن ڈے کا ایک خوبصورت تحفہ، سفید جیپسوفِلا کے گلدستے میں چھ سرخ گلاب، "مضحے تم سے پیار ہے" کہنے کا بہترین طریقہ ہے۔ پہلی دفعہ محبت کرنے والے نوجوان جوڑوں کیلئے بہترین، یہ گلدستہ جافنا (Jaffna)   کولمبو (Colombo)   گلکِسا (Galkissa)   موراٹووا (Moratuwa)   نیگومبو (Negombo) اور دوسرے شہروں میں مقبول ہے۔ سرخ گلاب طویل عرصے سے محبت سے منسوب رہے ہیں، اور ہر ٹین ایج لڑکی اپنے پہلے ویلنٹائن ڈے گلستے کا خواب دیکھتی ہے۔ اُس کے سارے خوابوں کو سچ کر دیں، جب وہ اِس پیارے چھوٹے سے گلدستے کو دیکھے گی۔ پہلے سے ایک رومان پرور ربن سے بندھا ہوا، دیرپا خوبصورت پھولوں کیلئے ایک گلدان تحفے کے طور پر شامل کریں۔
معلومات