قبرص میں تازہ پھولوں کی تیز تر ترسیل۔ ہم قبرص میں نِکوسیا اور 6 شہروں میں دستی طور پر پھول بھیجتے ہیں۔

قبرص (Cyprus)کو ایفروڈائٹ (وینس) کا جنم دیس بھی کہا جاتا ہے اور یہاں کا قومی پھول نہایت خوب صورت اور جاذب نظر ہے اور قدرت کی صناعی کا بہترین شاہکار۔ سائیکلامین کو نہ صرف اپنی بے مثل خوب صورتی بلکہ تادیر بقا کی وجہ سے یہ درجہ دیا گیا ہے۔ یہ چھوٹے پودے دوردراز پہارٹی مقامات پر ریتلی زمینوں میں اگتے ہیں جن کے ساتھ یہ خوبصورت پھول لگتا ہے۔ گو کہ سرخ رنگ کا سائیکامین پھول یہاں نہایت عام ہے، تاہم یہاں اس پھول کی 23 مختلف اقسام پائی جاتی ہیں۔ بہار کی آمد پر یہاں آرچڈ کی بے شمار اقسام اپنے جلوے بکھیرتی ہیں تاہم بی آرچڈ کی اپنی اہمیت ہے۔ تاہم یہاں کے باسیوں کو یہ بات پسند نہیں آتی کہ کوئی ان پھولوں کو چنے۔ واضح رہے کہ پھولوں نے قبرص (Cyprus) میں ہمیشہ اہم مقام پایا ہے، اور اس کے گرجا گھر، ار شہر کے درودیوار سانے کا کام لیا جاتا ہے۔ ایسٹر کی تہوار کے دوران، گرجا گھر اس پھول سے ڈھکے ہوئے نظر آتے ہیں تاہم انتھیسٹیریا فلاور فیسٹول کے دوران یہاں جزیرے کے بہترین اور خوب صورت پھول نمائش کے لیے پیش کیے جاتے ہیں اور یہ پھول دارالحکومت نکوسیا (Nicosia) کی شان بھی بڑھاتے نظر آتے ہیں فیسٹول کے دنوں میں پورا شہر جیسے رنگ و خوشبو سے ڈھک جاتا ہے اور ہر شہری کا چہرہ کھلا کھلا نظر آتا ہے۔

قبرص میں مقبول گلدستے


پائیدار حسن۔

پائیدار حسن۔

گلاب۔

حسین عورت۔

حسین عورت۔

گلاب اور کارنیشن۔

رومانی گیت۔

رومانی گیت۔

آرکِڈ۔

میں تم سے لپٹ جاؤں۔

میں تم سے لپٹ جاؤں۔

کنول اور جِپسوفِلا۔

    
محبت کے ساتھ خطرناک۔

محبت کے ساتھ خطرناک۔

بارہ گلاب اور کنول۔

گہری محبت۔

گہری محبت۔

گلاب اور ہِیدر۔

اطمینان بخش۔

اطمینان بخش۔

سورج مکھی، گلاب، آرکِڈ۔

خوشحال زندگی۔

خوشحال زندگی۔

کنول اور کارنیشن۔

    
فسوں گری۔

فسوں گری۔

کنول، گلاب، جربیرا، کارنیشن اور آرکِڈ ۔

مجھے رہنے دو۔

مجھے رہنے دو۔

سورج مکھی اور آرکِڈ۔

لگاوٹ بازی۔

لگاوٹ بازی۔

گلاب، کنول اور جربیرا۔

آئندہ خوشی۔

آئندہ خوشی۔

سات گلاب۔

    
لگاؤ۔

لگاؤ۔

بارہ گلاب۔

تشکّر۔

تشکّر۔

دس گلاب اور جِپسوفِلا۔

امید۔

امید۔

جربیرا۔

فطرت کیلئے پیار۔

فطرت کیلئے پیار۔

سولہ گلاب اور جِپسو فِلا۔

    

خصوصی پیشکش: پائیدار حسن۔

معلومات