چلی میں تازہ پھولوں کی تیز تر ترسیل۔ ہم چلی میں ساٹیاگو ڈی چلی اور 27 شہروں میں دستی طور پر پھول بھیجتے ہیں۔

چلی جانے والے جلدی جان جاتے ہیں کہ میزبان مرد یا عورت کو پھول ایک تحفے کے طور پر دیتے وقت موزوں آداب و اخلاق کی ضرورت ہوتی ہے، لیکن کبھی بھی سیاہ یا ارغوانی پھول نہ دیں کیونکہ وہ موت کی علامت ہیں۔ چلی کے شہروں لا سیرینا اور کوپیاکو کے درمیان پھولوں کا صحرا ہے، جہاں ہر چند سالوں بعد ال نینو کا اثر صحرا کو پھولوں والے نکلستان مین بدل دیتا ہے۔ دارالحکومت سانٹیاگو میں مرکیڈو ڈی فلوریس یا پھولوں کی مارکیٹ ہے جہاں شوخ رنگوں کی پھولوں کی چادریں اور ترتیبات چلی کے مقامی پودوں کا ایک خوبصورت نظارہ پیش کرتی ہیں۔ 11 ستمبر کو چلی کے لوگ ایک ٹہنی والا پھول زمین پر رکھ کر آمریّت سے اپنی آزادی کو مناتے ہیں۔ یہ اُن لوگوں کی یاد میں ہے جو اُس وقت لا پتہ ہو گئے یا مار دیے گئے جب چلی آمریّت کے زیرِ انتطام تھا۔ ایسٹر چلی میں ایک اور خاص تہوار ہے، جب پیاروں کی قبروں پر پھول چڑھائے جاتے ہیں۔

چلی میں مقبول گلدستے


خفا محبت۔

خفا محبت۔

کنول اور گلاب۔

خوبی۔

خوبی۔

کنول، گلاب، جربیرا، کارنیشن اور آرکِڈ ۔

وفاداری۔

وفاداری۔

چوبیس گلاب۔

شاہانہ۔

شاہانہ۔

کنول اور گلاب۔

    
مجھے رہنے دو۔

مجھے رہنے دو۔

سورج مکھی اور آرکِڈ۔

مزاح۔

مزاح۔

گلاب، کنول، کارنیشن اور جربیرا۔

خود پسندی۔

خود پسندی۔

گلاب، کارنیشن اور جِپسوفِلا۔

عیش۔

عیش۔

گلاب اور کنول۔

    
پیار کا اعتراف۔

پیار کا اعتراف۔

گلاب

محبت کے ساتھ خطرناک۔

محبت کے ساتھ خطرناک۔

بارہ گلاب اور کنول۔

فضیلت۔

فضیلت۔

چھ گلاب۔

میں تم سے لپٹ جاؤں۔

میں تم سے لپٹ جاؤں۔

کنول اور جِپسوفِلا۔

    
لازوال۔

لازوال۔

کارنیشن، گلاب، گُلِ داؤدی، بٹن پوم۔

با وقار عورت۔

با وقار عورت۔

کنول، گلاب اور جِپسوفِلا۔

استقامت۔

استقامت۔

چار کنول اور سات گلاب۔

اتحاد۔

اتحاد۔

چوبیس گلاب۔

    

خصوصی پیشکش: گرمجوشی بھرا پیار۔

سرخ گلاب ہمیشہ سے محبت اور جذبے سے وابستہ رہے ہیں اور پھولوں کی یہ ترتیب اِس بات کا مکمل اظہار کرتی ہے۔ سرخ گلاب ایک پائیدار گلدستے کا خوبصورتی سےآغاز کرتے ہیں، جبکہ سفید جِپسوفِلا اِس ترتیب کو محبت کی پاکیزگی کا احساس عطا کرتے ہیں۔ ویلنٹائن ڈے پر انٹوفا گاسٹا (Antofagasta)   پوینٹو آلٹو (Puente Alto)   ساٹیاگو ڈی چلی (Santiago de Chile)   والپریزو (Valparaíso)   وینا ڈیل مار (Viña del Mar) میں مقبول، یہ "مجھے تم سے محبّت ہے" کہنے کا بالکل ٹھیک طریقہ ہے۔ یہ خوبصورت گلدان پھولوں کے اِس خوبصورت گلدستے کیلئے ایک نمایاں پس منظر بناتا ہے۔ سرخ گلابوں سے ایک خوبصورت اور پر جوش اظہار کیجئیے۔
معلومات