ڈنمارک میں تازہ پھولوں کی تیز تر ترسیل۔ ہم ڈنمارک میں کوپن ہیگن اور 6 شہروں میں دستی طور پر پھول بھیجتے ہیں۔

گو کہ ڈنمارک (Denmark) کی حکومت نے زرد رنگ کے خوب صورت مارگریٹ ڈیزی کو قومی پھول کا درجہ دیا ہے، تاہم سرخ رنگ کا کلور اور میٹھی بھینی خوشبو کے حامل پھولوں کو اب بھی سرکاری تقاریب میں استعمال کیا جاتا ہے۔ گو کہ ملک کا دارالحکومت کوپن ہیگن(Copenhagen) ہے، تاہم ملک کا چھوٹا شہر اوڈینس پھولوں کے سب سے بڑے فیسٹول کی میزبانی کرتا ہے۔ یہ میلہ ہر برس اگست میں چار دن کے لیے یہاں سجتا ہے جہاں فلیک ہیو، (سینٹر سکوئیر)، کو کم و بیش دو لاکھ پھولوں سے ڈھانپ دیا جاتا ہے۔ ان سجے سجائے سٹالوں میں، سیاحوں کو زرد ڈیزی پھولوں کے علاوہ منفرد ڈینش آرکائیڈز، اور شوخ سرخ رنگ کے ہیلو بورس دیکھنے کو ملتے ہیں۔ اس کے علاوہ شہری آبادیوں سے ہٹ کر جو پھول بکثرت دیکھنے کو ملتے ہیں، ان میں زرد زرد ایزالیاس، اور نرم کونپلوں والے ٹیسل پھول نمایاں ہیں۔ ہر اہم تہوار پر ڈنمارک (Denmark) کے افراد پھولوں کے تحائف کا تبادلہ کرتے ہیں۔ ان تحائف میں عام طور پر چمکدار چیری سن فلاورز اور للی کے پھول شامل ہوتے ہیں۔ گلاب کے پھول بھی عام طور پر تحفے میں دیے جاتے ہیں اور آپس میں محبت رکھنے والے گلاب کے پھولوں کو محبت کی علامت تصور کرتے ہیں۔ گلیڈی اولاس کے پھول عام طور پر فوت ہو جانے والے اعزا و اقربا کی قبروں پر چڑھائے جاتے ہیں اور دیہات میں گھروں کو سجانے کے لیے بھی ان کا استعمال عام ہے۔ اس کے علاوہ ڈینش افراد دوستی کے استعارے کے طور پر شوخ رنگ کے جربیرا پھولوں کو بھی استعمال میں لاتے ہیں۔

ڈنمارک میں مقبول گلدستے


صبر۔

صبر۔

گلاب، کنول، کارنیشن، رینن کولس۔

وفاداری۔

وفاداری۔

چوبیس گلاب۔

سادگی۔

سادگی۔

گلاب اور گلیڈیولس۔

پہلی نظر کی محبت۔

پہلی نظر کی محبت۔

کنول، جربیرا اور گلاب۔

    
میں آپ کا آرزو مند ہوں۔

میں آپ کا آرزو مند ہوں۔

گلاب

بھلائی کا صلہ۔

بھلائی کا صلہ۔

چھتیس گلاب۔

جوانی۔

جوانی۔

گلاب اور کارنیشن۔

میرے ساتھ بھاگ جاؤ۔

میرے ساتھ بھاگ جاؤ۔

گلاب۔

    
لگاؤ۔

لگاؤ۔

بارہ گلاب۔

ہمیشہ وفادار۔

ہمیشہ وفادار۔

گلاب، کنول، جربیرا، اسٹیٹیسی اور جِپسوفِلا

ناراضگی۔

ناراضگی۔

گلاب، کارنیشن، کنول اور جِپسوفِلا۔

اِقرار۔

اِقرار۔

کنول، گلاب، جربیرا اور کارنیشن۔

    
عورت کا پیار۔

عورت کا پیار۔

چھ گلاب اور جِپسوفِلا۔

اکساہٹ۔

اکساہٹ۔

چھ کنول، چھ گلاب اور جِپسوفِلا۔

اطاعت

اطاعت

چوبیس گلاب۔

دبدبہ۔

دبدبہ۔

گلاب، کارنیشن، جربیرا اور آرکِڈ۔

    

خصوصی پیشکش: نازاں۔

معلومات