کمبوڈیا میں تازہ پھولوں کی تیز تر ترسیل۔ ہم کمبوڈیا میں نوم پنہہ اور 4 شہروں میں دستی طور پر پھول بھیجتے ہیں۔

کمبوڈیا (Cambodia) کا قومی پھول زرد رنگ کا مٹریلا مسنائی ہے جو کہ اپنی مہک کے باعث نہایت معروف ہے۔ یہاں تک کہ کمبوڈیا (Cambodia) کے دارالحکومت فنوم پین (Phnom Penh) میں اس خوب صورت ہلکے زرر رنگ کے پھول کی بھینی بھینی خوشبو صاف محسوس کی جا سکتی ہے۔ کمبوڈیا کے اکثر شہروں میں سڑکوں کے کنارے پر فلیمبونٹ پودے کے سرخ رنگ کے خوب صورت پھول جلوہ نما نظر آتے ہیں۔ اکزورا بھی جھاڑی نما پھول دار پودے ہیں جو کہ باغوں اور فٹ پاتھوں کے گرد نظر آتے ہیں اور ان پر کھلنے والے گلابی، زرد اور سرخ پھول الگ ہی بہار دکھاتے ہیں۔ دارالحکومت میں ایک اور منفرد اور تیز خوشبو والا پھول باؤہینیا یا کاؤ لیگ بھی پایا جاتا ہے جو دیکھنے میں نہایت بھلا معلوم ہوتا ہے خاص طور پر جب چمکدار سرخ رنگ پر مشتمل شاہی پوائنسیانا کے ساتھ اس کا امتزاج دیکھنے کو ملتا ہے۔ یہ بات ایک حقیقت ہے کہ کمبوڈیا کی سیر تب تک مکمل نہیں ہوتی جب تک سیاح انگور واٹ کے پرانے ٹیمپل کا رخ نہیں کرتے۔ نہ صرف یہ کہ انگور واٹ دنیا کا سب سے قدیم ٹیمپل ہے بلکہ یہاں بوگائنولیا وائنز اور ہیبسکس کے خوب صورت پھول دیکھنے کو ملتے ہیں۔ دیگر مقامی پھولوں میں گلابی رنگ کا صحرائی پھول اور چھوٹا سا گلوب امر نتھ پھول نمایاں ہیں۔

کمبوڈیا میں مقبول گلدستے


عیش۔

عیش۔

گلاب اور کنول۔

اکساہٹ۔

اکساہٹ۔

چھ کنول، چھ گلاب اور جِپسوفِلا۔

پہلی نظر کی محبت۔

پہلی نظر کی محبت۔

کنول، جربیرا اور گلاب۔

   
ایک مسکراہٹ مجھے دو۔

ایک مسکراہٹ مجھے دو۔

نو گلاب اور جِپسوفِلا۔

بھلائی کا صلہ۔

بھلائی کا صلہ۔

چھتیس گلاب۔

مہمان نوازی۔

مہمان نوازی۔

گلاب، کنول، گلاب اور جِپسوفِلا۔

   
اِقرار۔

اِقرار۔

کنول، گلاب، جربیرا اور کارنیشن۔

وقار۔

وقار۔

جربیرا، کارنیشن اور گلاب۔

کامل بھلائی۔

کامل بھلائی۔

نو گلاب اور جِپسوفِلا۔

   
اِمتیاز۔

اِمتیاز۔

چوبیس گلاب اور جِپسوفِلا۔

خوش قسمتی۔

خوش قسمتی۔

بارہ گلاب۔

اُلجھن۔

اُلجھن۔

کنول، گلاب، سورج مکھی، لیونڈر اور کارنیشن۔

   
جدید۔

جدید۔

جربیرا، کنول اور گُلِ داؤدی۔

روحانی حشن۔

روحانی حشن۔

بارہ گلاب اور آرکِڈ۔

لگاؤ۔

لگاؤ۔

بارہ گلاب۔

   
مقدّس محبت۔

مقدّس محبت۔

کنول، گلاب اور کارنیشن۔

کمال۔

کمال۔

چوبیس گلاب۔

اطاعت

اطاعت

چوبیس گلاب۔

   

خصوصی پیشکش: رازدارانہ محبت۔

معلومات