آئرلینڈ میں تازہ پھولوں کی تیز تر ترسیل۔ ہم آئرلینڈ میں ڈبلن اور 6 شہروں میں دستی طور پر پھول بھیجتے ہیں۔

آئرلینڈ (Ireland) کا قومی پھول شیم روک ہے، جو کہ ملک کے طول و عرض میں بکثرت کھلتا ہے۔ خاص طور پر آئرلینڈ (Ireland) کے دارالحکومت ڈبلن(Dublin) میں یہ پھول پوری آب و تاب کے ساتھ اپنی اہمیت کا احساس دلاتا ہے۔ مذہبی تقاریب میں اس پھول کا استعمال عام ہے۔ آئرلینڈ کے باسیوں کے بارے میں مشہور ہے کہ یہ پھولوں کے تحائف کے لیے بہانے تلاش کرتے ہیں۔ سرخ رنگ کے جاذب نظر گلاب کے پھول اکثر تحفے کے طور پر دیے جاتے ہیں۔ ڈیفوڈلز کے علاوہ پینٹڈ ڈیزی کے پھول بھی بطور تحفہ دینے کا رواج عام ہے۔ سفید رنگ کے ڈیزی کے پھول عام طور پر گرل فرینڈ کو دیے جاتے ہیں جو کہ سکول کے زمانے میں ساتھ پڑھتی ہے۔ خوشبودار آرچڈ کے پھول تو ہمیشہ سے اس ثقافت میں بہت مقبول رہے ہیں اور سن فلاور کے پھول بھی محبت اور دوستی کے جذبات کے مظہر ہیں۔ بہار کے دل نشین موسم آتا ہے تو یہاں کے سبزہ زاروں اور کھلے میدانوں میں کئی انواع کے دل کش پھول کھلتے ہیں۔ گلوب فلاورز، امارلیز اور ایسٹر للیز کے پھول عام طور پر بکثرت پائے جاتے ہیں۔ ڈبلن میں ملک کا سب سے بڑا پھولوں کا میلہ سجتا ہے۔ فینکس پارک میں سجنے والے اس میلے میں پھولوں کی کئی ترتیبات سامنے آتی ہیں۔ ڈبلن میں کارلو گارڈن فیسٹول بھی سجتا ہے جس میں دنیا کے نامی گرامی ماہرین باغات اور ہورٹی کلچرسٹس شریک ہوتے ہیں۔

آئرلینڈ میں مقبول گلدستے


شرمیلی محبت۔

شرمیلی محبت۔

بارہ گلاب۔

خفا محبت۔

خفا محبت۔

کنول اور گلاب۔

خیرہ کُن۔

خیرہ کُن۔

گلاب۔

مسحور کن۔

مسحور کن۔

بارہ گلاب اور کارنیشن۔

    
لگاوٹ بازی۔

لگاوٹ بازی۔

گلاب، کنول اور جربیرا۔

تخیّل۔

تخیّل۔

بارہ گلاب۔

خود نمائی۔

خود نمائی۔

کنول، کارنیشن اور جِپسوفِلا۔

کمال۔

کمال۔

چوبیس گلاب۔

    
رازدارانہ محبت۔

رازدارانہ محبت۔

تین گُلِ لالہ، تین پِنک، تین گُلِ داؤدی، آرکِڈ۔

نازاں۔

نازاں۔

بارہ گلاب۔

محبت کے ساتھ خطرناک۔

محبت کے ساتھ خطرناک۔

بارہ گلاب اور کنول۔

عورت کا پیار۔

عورت کا پیار۔

چھ گلاب اور جِپسوفِلا۔

    
دیرپا تاثر

دیرپا تاثر

کنول، آرکِڈ، جربیرا اور گلاب۔

اچھا ذوق۔

اچھا ذوق۔

گلاب، بٹن پوم اور کارنیشن۔

عمدہ۔

عمدہ۔

بارہ گلاب۔

اطمینان بخش۔

اطمینان بخش۔

سورج مکھی، گلاب، آرکِڈ۔

    

خصوصی پیشکش: استقامت۔

معلومات