آسٹریلیا میں تازہ پھولوں کی تیز تر ترسیل۔ ہم آسٹریلیا میں کینبرّا اور 19 شہروں میں دستی طور پر پھول بھیجتے ہیں۔

آسٹریلیا کے لوگ بہار کی آمد کو پھولوں کے تہواروں کی ہلچل میں منانا پسند کرتے ہیں۔ آسٹریلیا کے لوگوں کا اپنے نمایاں خوبصورت پھولوں کی ایک وسیع تعداد کے ساتھ ایک لمبے عرصے سے پیار ہے۔ نیو ساؤتھ ویلز میں، بہار تب آتی ہے جب ٹیولِپ کِھلنا شروع کرتے ہیں اور ٹیولِپ کے کِھلنے کے عروج کے دِنوں میں بورال ٹیولِپ ٹائم فیسٹیول دس دِن تک منایا جاتا ہے۔ آسٹریلیا کے دارالحکومت کینبرا میں ستمبر سے اکتوبر تک ایک مہینے کا پھولوں کا تہوار منایا جاتا ہے۔ نِجی سالگرہیں اور کِسی کی یاد میں تقریبات کے علاوہ ملکہ کا یومِ پیدائش ملک بھر میں پھول دینے کیلئے ایک مبارک موقع ہے۔ پھول آسٹریلیا میں اِتنا اہم کردار ادا کرتے ہیں کہ آسٹریلیا کے محکمہ ڈاک نے آسٹریلیا کے اہم ترین پھولوں میں سے چند کی تصویروں والے پانچ ڈاک ٹکٹ جاری کیے ہیں۔ پھولوں کے دوسرے اہم تہواروں میں جیکارنڈا فیسٹیول بھی ہے جو یادگاری ٹکٹوں میں سے ایک کی زینت بنا ہے۔ وِکٹوریہ رائل بوٹانیکل گارڈنز میں جنگلی پھولوں کا فیسٹیول منعقد کیا جاتا ہے آنے والے لوگ سپرنگ اوپن ڈے پر گارڈنز کی سیر کر سکتے ہیں۔

آسٹریلیا میں مقبول گلدستے


بیش قیمت۔

بیش قیمت۔

کارنیشن اور گلاب۔

اچھا ذوق۔

اچھا ذوق۔

گلاب، بٹن پوم اور کارنیشن۔

خوش و خُرّم۔

خوش و خُرّم۔

جربیرا، گلاب، کنول۔

پُر اسرار۔

پُر اسرار۔

بارہ گلاب۔

    
محبت کے ساتھ خطرناک۔

محبت کے ساتھ خطرناک۔

بارہ گلاب اور کنول۔

لگاؤ۔

لگاؤ۔

بارہ گلاب۔

جدید۔

جدید۔

جربیرا، کنول اور گُلِ داؤدی۔

غیر جوابی محبت۔

غیر جوابی محبت۔

کنول، کارنیشن، گلاب، جِپسوفِلا۔

    
تشکّر۔

تشکّر۔

دس گلاب اور جِپسوفِلا۔

اِقرار۔

اِقرار۔

کنول، گلاب، جربیرا اور کارنیشن۔

نازک حسن۔

نازک حسن۔

گلاب اور کارنیشن۔

ذِمّہ دار محبت۔

ذِمّہ دار محبت۔

گلاب، کنول اور کارنیشن۔

    
اطمینان بخش۔

اطمینان بخش۔

سورج مکھی، گلاب، آرکِڈ۔

خواہشات۔

خواہشات۔

گلاب اور آرکِڈ۔

اِنکسار۔

اِنکسار۔

آٹھ گلاب، کنول اور جِپسو فِلا۔

دیرپا لگاؤ۔

دیرپا لگاؤ۔

گلاب اور آرکِڈ۔

    

خصوصی پیشکش: ہمیشہ وفادار۔

کیا اُسے گلابی پسند ہے؟ اگر ہاں، تو یہ ترتیب اُس کیلئے ہے۔ یہ ترتیب ایڈیلیڈ (Adelaide)   برِسبین (Brisbane)   پرتھ (Perth)   سِڈنی (Sydney)   میلبورن (Melbourne) میں مقبول ہے۔ یہ ایک متفرّق پھولوں کی ترکیب ہے۔ اگر آپ کو اِس بات کا پتہ نہیں کہ آپ کو کیا چاہئیے تو اِسے منتخب کریں کیونکہ یہ رنگوں اور پھولوں کی قِسموں کا امتزاج ہے۔ پھولوں میں گلاب، سُوسن اور گلبہار کے علاوہ دوسرے متفرّق پھول شامل ہیں۔ ایک ٹوکری میں پیش کیا جاتا ہے اور اضافی گلدان کی کوئی ضرورت نہیں۔ ہم پورے ملک میں پھول بھیجتے ہیں۔
معلومات