ارجنٹائن میں تازہ پھولوں کی تیز تر ترسیل۔ ہم ارجنٹائن میں بیونس آئرز اور 32 شہروں میں دستی طور پر پھول بھیجتے ہیں۔

ارجنٹائن کا قومی پھول خوبصورت اریتھرینا یا عام طور پر سیبو کہلانے والا پھول ہے۔ یہ چھوٹے سرخ پھول کورل درختوں پر نومبر سے فروری تک کھِلتے ہیں اور ایک شاندار نظارہ بناتے ہیں۔ پھول ارجنٹائن کے شہر کورڈوبا میں ایک اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ مئی میں، سالانہ آنگن سجانے کے مقابلے میں حصہ لینے کیلئے آنگن خوبصورت پھولوں اور پودوں سے سجائے جاتے ہیں جِس میں گھروں کے مالکان سب سے خوبصورت آنگن کا اعزاز جیتنے کیلئے مقابلہ کرتے ہیں۔ مئی کے جشن کا آغاز کرنے کیلئے، اندالوسیہ کی گلیوں میں بیٹل آف فلاورز شروع ہوتی ہے۔ خوبصورت فلوٹ خوشی خوشی پھولوں سے سجے ہوئے گلیوں سے گذرتے ہیں۔ دوپہر کو 140،000 کارنیشن کے پھول فلوٹوں سے لوگوں پر نچھاور کیے جاتے ہیں۔ دالان سجانے کے مقابلے کے علاوہ، کورڈوبا میں کراسِز آف مئی بھی منایا جاتا ہے۔ چار دِن تک صلیبوں کو محنت سے پھولوں سے سجا کر انعامات جیتنے کیلئے مقابلہ کیا جاتا ہے۔ یہ صلیبیں اِرد گِرد کے مختلف علاقوں کے لوگ اور کیتھولِک راہب سجاتے ہیں۔

ارجنٹائن میں مقبول گلدستے


وقار۔

وقار۔

جربیرا، کارنیشن اور گلاب۔

شادی مبارک۔

شادی مبارک۔

کنول، آرکِڈ، کارنیشن اور آرکِڈ۔

با حوصلہ۔

با حوصلہ۔

جربیرا، گلاب، کنول۔

گپّی۔

گپّی۔

بہتّر گلاب۔

    
نازاں۔

نازاں۔

بارہ گلاب۔

خواہش۔

خواہش۔

بارہ گلاب اور کنول۔

اِمتیاز۔

اِمتیاز۔

چوبیس گلاب اور جِپسوفِلا۔

اُجڑی ہوئی محبت۔

اُجڑی ہوئی محبت۔

گلاب، لائلیک اور آرکِڈ۔

    
قبولیّت۔

قبولیّت۔

تین سورج مکھی اور کارنیشن۔

کمال۔

کمال۔

چوبیس گلاب۔

میرے ساتھ بھاگ جاؤ۔

میرے ساتھ بھاگ جاؤ۔

گلاب۔

مجھے اور پیار کرو۔

مجھے اور پیار کرو۔

کنول، جربیرا، کارنیشن اور لیونڈر۔

    
ترغیب۔

ترغیب۔

گلاب، کارنیشن اور آرکِڈ۔

نہایت خوب۔

نہایت خوب۔

بارہ گلاب اور جِپسوفِلا۔

خوشحال زندگی۔

خوشحال زندگی۔

کنول اور کارنیشن۔

شاہانہ۔

شاہانہ۔

کنول اور گلاب۔

    

خصوصی پیشکش: خوش گوار۔

یہ ترتیب آپ کے محبوب کیلئے ایک بالکل ٹھیک تحفہ ہے۔ گلبہار (جن کو جربیرا بھی کہتے ہیں) اِن بہترین گلابوں کے ساتھ مِل کر ایک نازک مگر پُرجوش تحفہ بناتے ہیں۔ گلاب ایک رومانوی پھول ہے لیکن جربیرا اِس میں دوستی کا ایک احساس شامل کر دیتے ہیں۔ یہ بیونس آئرز (Buenos Aires)   روزاریو (Rosario)   سان میئل ڈی ٹوکُومن (San Miguel de Tucumán)   کورڈوبا (Córdoba)   مینڈوزا (Mendoza) اور اکثر دوسرے شہروں کو ارسال کیا جا سکتا ہے۔ آپ اِس کو ایک دوست یا خاندان کے فرد کو بھی بھیج سکتے ہیں اور ہم آپ کو یقین دلاتے ہیں کہ اعلیٰ معیار کے پھول ارسال کیے جائیں گے۔ شاندار، نفیس اور رومان کے ایک احساس کے ساتھ، ہر موقع کیلئے ایک اچھا گلدستہ۔
معلومات