اسٹونیا میں تازہ پھولوں کی تیز تر ترسیل۔ ہم اسٹونیا میں ٹالِن اور 6 شہروں میں دستی طور پر پھول بھیجتے ہیں۔

یہ ملک کسی زمانے میں سوویت یونین کا حصہ تھا۔ اسٹونیا (Estonia) کا رقبہ کافی کم ہے تاہم یہاں رنگ رنگ کے پھول بکثرت ملتے ہیں۔ ہر برس ملک کے درالحکومت ٹالن (Tallinn) میں مئی کے مہینے میں پھولوں کا سالانہ تہوار پوری آب و تاب سے منایا جاتا ہے۔ یہاں میڈیول ٹاور سکوئیر کے مقام پر پھولوں سے مقامات کی تزئین و آرائش کرنے والے ڈیزائنرز اس مقام کو سینکڑوں چھوٹے باغوں میں تبدیل کر دیتے ہیں۔ یہ فیسٹول عام طور پر اگست تک جاری رہتا ہے جب تک کہ باغات اپنی جولانیوں کے ساتھ مناظر کو حسین بنا دیتے ہیں۔ اسٹونیا (Estonia) کا قومی پھول نیلے رنگ کا کارن فلاور ہے اور یہ شہر کے قرب و جوار میں بکثرت کھلتا ہے۔ اس کے علاوہ آرکائیڈ کے پھولوں کی 36 مختلف اقسام دھرتی کی تزئین و آرائش کا سبب بنتی ہیں۔ اس دیس میں بسنے والے اپنی قدیم ثقافت کے دل و جان سے پیروکار ہیں اور اب بھی اہم تقاریب کے موقع پر پھولوں کے تحفے دینے کو بہت پسند کیا جاتا ہے۔ محبت ہجر و وصال سے عبارت ہے۔ ہجر کے جاگزیں لمحات میں محبوب کو سفید رنگ کے ایسٹرز پھول دے کر یہ باور کرا دیا جاتا ہے کہ نہ چاہنے کے باوجود جدائی مقدر بن چکی ہے اس لیے پھولوں کو اس کیفیت کی علامت کے طور پر استعمال کرتے ہوئے اپنا پیغام پہنچایا جاتا ہے۔ نئے نویلے جوڑوں کو عام طور پر پیونی بش پر کھلنے والے بڑے پھول تحفے کے طور پر دیے جاتے ہیں۔ اس چھوٹے سے ملک میں دیگر مقبول اور نمایاں پھولوں میں جامنی رنگ کے ہیاسنتھ اور لمبے گلیڈی اولاس کے پھول شامل ہیں جن کو عام طور پر دوستی اور خلوص کی علامت تصور کیا جاتا ہے۔ قدیمی ثقافت اور پھولوں سے محبت کے باعث اسٹونیا دنیا بھر کو یہ باور کراتا ہے کہ پھولوں کی اہمیت کیا ہے اور اس کے دیے جانے کے پیچھے اصل مفہوم کیا ہوتا ہے۔

اسٹونیا میں مقبول گلدستے


امن۔

امن۔

بارہ گلاب اور جِپسوفِلا۔

سُریلا۔

سُریلا۔

چوبیس گلاب۔

گپّی۔

گپّی۔

بہتّر گلاب۔

فسوں گری۔

فسوں گری۔

کنول، گلاب، جربیرا، کارنیشن اور آرکِڈ ۔

    
من موجی حسن۔

من موجی حسن۔

گلاب اور جِپسو فِلا۔

پختہ کشش۔

پختہ کشش۔

گلاب۔

کردار۔

کردار۔

گلاب، جِپسو فِلا۔

اِنکسار۔

اِنکسار۔

آٹھ گلاب، کنول اور جِپسو فِلا۔

    
رازدارانہ محبت۔

رازدارانہ محبت۔

تین گُلِ لالہ، تین پِنک، تین گُلِ داؤدی، آرکِڈ۔

زُود بین۔

زُود بین۔

چوبیس گلاب۔

اچھا ذوق۔

اچھا ذوق۔

گلاب، بٹن پوم اور کارنیشن۔

مزیدار۔

مزیدار۔

کنول اور گلاب۔

    
شاہانہ۔

شاہانہ۔

کنول اور گلاب۔

نازک حسن۔

نازک حسن۔

گلاب اور کارنیشن۔

اِقرار۔

اِقرار۔

کنول، گلاب، جربیرا اور کارنیشن۔

آؤ قسمت آزمائیں۔

آؤ قسمت آزمائیں۔

کارنیشن، بٹن پوم اور اسٹیٹیسی۔

    

خصوصی پیشکش: اطاعت

معلومات