البانیہ میں تازہ پھولوں کی تیز تر ترسیل۔ ہم البانیہ میں تِرانہ اور 6 شہروں میں دستی طور پر پھول بھیجتے ہیں۔

البانیہ (Albania) میں مختلف تہذیبیں بیک وقت پروان چڑھ رہی ہیں۔ ملک کی آبادی کا بیشتر حصہ مسلم آبادی پر مشتمل ہے جس پر مغربی تہذیب کے اثرات نمایاں ہیں۔ اس چھوٹے سے ملک میں قدرتی وسائل تو کم ہیں تاہم اس دیس کا قومی پھول نہایت خوب صورت ہے۔ چمک دار سرخ پوپی البانیہ کا قومی پھول ہے اور اس کی مماثلت کافی حد تک گہرے سرخ اور سیاہ رنگ کے قومی جھنڈے کے ساتھ ہے۔ یہ پھول صرف ترانہ (Tirana) کے گلیوں کو سجانے سنوارنے کے کام نہیں آتے بلکہ سرخ رنگ کے یہ جاذب نظر پھول البانیہ (Albania) میں مسرت کے مواقع خاص طور پر شادیوں میں بطور تحفہ دیے جاتے ہیں۔ یہ ملک کافی حد تک کوہستانی ہے تاہم اس کی نرم مٹی میں ہر بہار کی آمد پر پوپی کے خوب صورت پھول کھلتے ہیں۔ مارچ کے وسط میں بہار کا موسم اس ملک میں اپنی تمام تر جولانیوں کے ساتھ آن پہنچتا ہے اور البانیہ کے باشندے موسم گرما کا استقبال سالانہ بنیادوں پر ہونے والے تہوار سے کرتے ہیں۔ یہ تہوار گو کہ دارالحکومت ترانہ سمیت پورے ملک میں منایا جاتا ہے تاہم اس کا مرکزی اجتماع البسان (Elbasan)شہر میں ہوتا ہے جو کہ رقبے کے لحاظ سے ملک کے چھوٹے شہروں میں شمار ہوتا ہے۔ یہ تہوار حقیقی معنوں میں خزاں کو خیر باد کہنے اور رنگوں اور روشنیوں سے عبارت بہار کے روشن دنوں کو خوش آمدید کہنے کا نام ہے۔ گو کہ البانوی باشندے سرخ رنگ کے پوپی کے پھولوں کے بہت قدردان ہیں تاہم سیاہ رنگ کے پوپی کا پھول اپنی منفرد پہنچان رکھتا ہے جسے پسند کرنے والوں کی تعداد بھی کسی صورت کم نہیں۔ گو کہ سیاہ رنگ کے پوپی کے پھولوں کو گلدستوں میں تو شامل نہیں رکھا جاتا تاہم مختلف تقریبات میں اس پھولوں کا استعمال عام ہے۔ ہم البانیہ کے چپے چپے میں پھول پہنچانے کا انتظام کرتے ہیں۔ ہم جن معروف شہروں میں بالخصوص پھول پہنچاتے ہیں ان میں ترانہ (Tirana)، ڈورس (Durres)، ایلباسن (Elbasan)، بالش (Ballsh) اور بیرت (Berat) شامل ہیں۔

البانیہ میں مقبول گلدستے


طاقت۔

طاقت۔

نو گلاب اور کارنیشن۔

رفاقت۔

رفاقت۔

دو کنول اور کارنیشن۔

اِمتیاز۔

اِمتیاز۔

چوبیس گلاب اور جِپسوفِلا۔

امن۔

امن۔

بارہ گلاب اور جِپسوفِلا۔

    
اِنکسار۔

اِنکسار۔

آٹھ گلاب، کنول اور جِپسو فِلا۔

صبر۔

صبر۔

گلاب، کنول، کارنیشن، رینن کولس۔

شاندار محبت۔

شاندار محبت۔

بارہ گلاب۔

ابد۔

ابد۔

کنول، گلاب، جربیرا، آرکِڈ اور کارنیشن۔

    
کمال۔

کمال۔

چوبیس گلاب۔

خوشحال زندگی۔

خوشحال زندگی۔

کنول اور کارنیشن۔

اصلی۔

اصلی۔

بارہ کنول۔

بیہوش حسن۔

بیہوش حسن۔

کنول، کارنیشن، گلاب، اور جربیرا۔

    
با وقار عورت۔

با وقار عورت۔

کنول، گلاب اور جِپسوفِلا۔

خوبی۔

خوبی۔

کنول، گلاب، جربیرا، کارنیشن اور آرکِڈ ۔

با حوصلہ۔

با حوصلہ۔

جربیرا، گلاب، کنول۔

من موجی حسن۔

من موجی حسن۔

گلاب اور جِپسو فِلا۔

    

خصوصی پیشکش: دبدبہ۔

معلومات