انڈونیشیا میں تازہ پھولوں کی تیز تر ترسیل۔ ہم انڈونیشیا میں جکارتہ اور 130 شہروں میں دستی طور پر پھول بھیجتے ہیں۔

ٹوموہون کے چھوٹے پہاڑی شہر میں انڈونیشیا کا سب سے بڑا اور رنگین پھولوں کا فیسٹیول ہوتا ہے، جِس میں سے خاص چیز فلوٹس کی پریڈ ہے۔ اندونیشیا کا قومی پھول خوبصورت اور خوشبودار مُون آرکِڈ ہے جو انڈونیشی دارالحکومت جکارتہ سمیت سارے ملک میں دیکھا جا سکتا ہے۔ ناخوشگوار خوشبو والے کورپس پھول زیادہ تر کچھ انڈونیشی ادویات میں استعمال کیا جاتا ہے۔ پھول بچوں کے نام رکھنے کیلئے بھی استعمال ہوتے ہیں، اور خاص مواقع پر دیے جاتے ہیں۔ انڈونیشیا میں سالگرائیں، تازہ گلاب یا سُوسن دینے کا بہترین وقت ہیں اور بورڈ فلاور بھی مقبول تحفہ ہیں۔ بورڈ فلاورز، چپٹے پھولوں کا ایک مجموعہ ہیں جو ایک تختے پر ایک پیغام لکھنے کیلئے لگائے جاتے ہیں۔ انڈونیشی لوگ اِس طریقے کو اکثر خاص پیغامات دینے کیلئے استعمال کرتے ہیں۔ پھولوں کے کُھلے اسٹال سارے انڈونیشی شہروں میں ہیں۔

انڈونیشیا میں مقبول گلدستے

اِن گلدستوں کی قیمتیں دکھانے کیلئے شہر منتخب کریں:اِن گلدستوں کی قیمتیں دکھانے کیلئے شہر منتخب کریں


خوشگوار یادیں۔

خوشگوار یادیں۔

کارنیشن، کنول اور لارک سپر۔

ہمیشہ وفادار۔

ہمیشہ وفادار۔

گلاب، کنول، جربیرا، اسٹیٹیسی اور جِپسوفِلا

بیش قیمت۔

بیش قیمت۔

کارنیشن اور گلاب۔

اطاعت

اطاعت

چوبیس گلاب۔

    
لگاؤ۔

لگاؤ۔

بارہ گلاب۔

زُود بین۔

زُود بین۔

چوبیس گلاب۔

گپّی۔

گپّی۔

بہتّر گلاب۔

ناراضگی۔

ناراضگی۔

گلاب، کارنیشن، کنول اور جِپسوفِلا۔

    
قبولیّت۔

قبولیّت۔

تین سورج مکھی اور کارنیشن۔

دبدبہ۔

دبدبہ۔

گلاب، کارنیشن، جربیرا اور آرکِڈ۔

مجھے اور پیار کرو۔

مجھے اور پیار کرو۔

کنول، جربیرا، کارنیشن اور لیونڈر۔

کردار۔

کردار۔

گلاب، جِپسو فِلا۔

    
مادرانہ دیکھ بھال۔

مادرانہ دیکھ بھال۔

چھ گلاب، آرکِڈ اور کارنیشن۔

دِلکش سادگی۔

دِلکش سادگی۔

تین کنول، گلاب، جربیرا، سنیپ ڈریگن اور اسٹیٹیسی۔

ذِمّہ دار محبت۔

ذِمّہ دار محبت۔

گلاب، کنول اور کارنیشن۔

محبت کے ساتھ خطرناک۔

محبت کے ساتھ خطرناک۔

بارہ گلاب اور کنول۔

    

خصوصی پیشکش: رومانی گیت۔

کیا آپ حقیقی طور پر اُسے متاثر کرنا چاہتے ہیں، یا صرف اُس پر ایک تاثر چھوڑنا چاہتے ہیں؟ اگر ایسا ہے تو، یہ خوبصورت انوکھے پھولوں کی ٹوکری ایک بہترین انتخاب ہے۔ یہ آرکڈ توکری نہ صرف پُر اثر طور پر خوبصورت ہے بلکہ یہ محبت کے ایک گداز اعلان کے طور پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔ فالائنوپسِس آرکِڈ خوبصورتی سے نارنجی اور بنفشی آرکِڈ کے گِرد رکھے ہوئے ہیں۔ رنگ جو دوستی، محبت اور احترام کی نمائندگی کرتے ہیں۔ بنڈونگ (Bandung)   بیکاسی (Bekasi)   جکارتہ (Jakarta)   سُورابایا (Surabaya)   میدان (Medan) میں مقبول، یہ نفیس پھولوں کی ٹوکری کی ترتیب اکثر دوسرے بڑے شہروں میں بھی ارسال کیا جا سکتا ہے۔ بہترین تاثر کیلئے یہ انوکھی آرکڈ پھولوں کی ترتیب ارسال کریں۔
معلومات