اُردن میں تازہ پھولوں کی تیز تر ترسیل۔ ہم اُردن میں عمّان اور 6 شہروں میں دستی طور پر پھول بھیجتے ہیں۔

عمان (Amman) اُردن (Jordan) کا دارالحکومت ہے اور یہاں آنے والے سیاح پھولوں کی سینکڑوں اقسام دیکھ کر انگشت بدنداں رہ جاتے ہیں۔ یہاں پر پھولوں کے سجنے والے سٹال رنگ رنگی کے باعث نمایاں اہمیت اختیار کر گئے ہیں۔ سیاہ آئرس کا پھول اُردن (Jordan) کی ثقافت کا اہم حصہ بن چکا ہے۔ اس پھول کو یہاں کے قومی پھول کا درجہ بھی حاصل ہے۔ اس کو مختلف عمارتوں کی آرائش میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ گو کہ یہ صحرائی دیس ہے تاہم یہاں اس قدر رنگا رنگ پھولوں کا موجود ہونا اس ملک کو نمایاں مقام دیتا ہے۔ یہاں بہت پھول درآمد بھی کیے جاتے ہیں اور بہار کی آمد پر 2000 کے قریب اقسام کے پھول اس صحرا کو گل و گلزار بنا دیتے ہیں۔ عام طور پر اس صحرائی ملک میں بادام کے پودے پر کھلنے والے ایلمنڈ پھول اور للی کی ایک قسم ڈینٹی کالا نمایں ہے۔ شہر میں عام طور پر گلاب آرکائڈ اور کانفٹی کے پھول بھی کھلتے ہیں۔ یہاں کے باسی عام طور پر اپنے گھروں کو پھولوں سے سجاتے ہیں اور سجاوٹ میں آرکائڈ اور للی کے پھول نمایاں نظر آتے ہیں۔ گلاب کے پھول بھی یہاں مقبولیت کے لحاظ سے کسی پھول سے کم نہیں ہیں۔ سب سے زیادہ نمایاں مقام رفٹ وادی میں فلیم ٹری یا فلیم درخت ہیں جو کہ جون کی کڑکتی تیز دھوپ میں سائبان بن جاتے ہیں اور ان کے گھنے پیڑ سر پر چھتری تان دیتے ہیں۔ دیگر مقامی پھول دار پودوں میں سرخ رنگ کے پوپیز اور نرم کونپلوں والے اینی مون شامل ہیں۔

اُردن میں مقبول گلدستے


رازدارانہ محبت۔

رازدارانہ محبت۔

تین گُلِ لالہ، تین پِنک، تین گُلِ داؤدی، آرکِڈ۔

اچھی صحت۔

اچھی صحت۔

جربیرا، گلاب، کارنیشن اور کنول۔

با حوصلہ۔

با حوصلہ۔

جربیرا، گلاب، کنول۔

اِقرار۔

اِقرار۔

کنول، گلاب، جربیرا اور کارنیشن۔

    
میں آپ کا آرزو مند ہوں۔

میں آپ کا آرزو مند ہوں۔

گلاب

نرم۔

نرم۔

چوبیس گلاب اور لائلک۔

توقع۔

توقع۔

آٹھ گلاب اور جِپسوفِلا۔

عیش۔

عیش۔

گلاب اور کنول۔

    
لازوال۔

لازوال۔

کارنیشن، گلاب، گُلِ داؤدی، بٹن پوم۔

آسمانی خیالات۔

آسمانی خیالات۔

کنول، گلاب اور کارنیشن۔

ابد۔

ابد۔

کنول، گلاب، جربیرا، آرکِڈ اور کارنیشن۔

رفاقت۔

رفاقت۔

دو کنول اور کارنیشن۔

    
شائستہ۔

شائستہ۔

کنول اور جِپسوفِلا۔

شاہانہ۔

شاہانہ۔

کنول اور گلاب۔

دوستی کا آغاز۔

دوستی کا آغاز۔

گلاب، آرکِڈ اور جِپسوفِلا۔

پُر اسرار۔

پُر اسرار۔

بارہ گلاب۔

    

خصوصی پیشکش: خود نمائی۔

معلومات