اِنڈیا میں تازہ پھولوں کی تیز تر ترسیل۔ ہم اِنڈیا میں نئی دہلی اور 422 شہروں میں دستی طور پر پھول بھیجتے ہیں۔

پھولوں نے ہمیشہ سے ہی انڈین ثقافت میں ایک اہم کردار ادا کیا ہے، اور انڈیا کے نازک ماحولیاتی نظام میں بھی اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ چنبیلی، گلاب اور کنول جیسے پھول خوش قسمتی کی علامت کے طور پر دیے جاتے ہیں، جبکہ سرخ، سنہرے اور سفید پھول ایک ہفتہ تک جاری رہنے والی شادی کی تقریبات میں استعمال کیے جاتے ہیں۔ پھول، مذہبی تقریبات اور طبّی مقاصد کیلئے بھی استعمال کیے جاتے ہیں۔ انڈیا کے باسی چنبیلی اور سیلون کے پھولوں کی کئی بیماریوں کے علاج کیلئے استعمال کی وجہ سے قدر کرتے ہیں، جبکہ کنول کے پھول ہندوؤں کی مذہبی تقریبات میں استعمال کیلئے اہم ہیں۔ کنول کا پھول پاکیزگی، خوبصورتی اور ابدی زنگی کی علامت کے طور پر بھی تحفے میں دیا جاتا ہے۔ کنول کا پھول انڈیا کا قومی پھول بھی ہے، اور دارالحکومت نئی دہلی میں عام دیکھا جاسکتا ہے۔ بہار کے مہینوں میں، سِکم میں بین الاقوامی فلاور فیسٹیول سے اِنڈیا میں زندگی کی لہر دوڑ جاتی ہے، جِس میں صرف کنول اور چنبیلی ہی نہیں بلکہ انڈیا کے دوسرے خوبصورت پھول بھی ہوتے ہیں۔

اِنڈیا میں مقبول گلدستے

اِن گلدستوں کی قیمتیں دکھانے کیلئے شہر منتخب کریں:اِن گلدستوں کی قیمتیں دکھانے کیلئے شہر منتخب کریں


من موجی حسن۔

من موجی حسن۔

گلاب اور جِپسو فِلا۔

فریب۔

فریب۔

کنول، گلاب اور جِپسوفِلا۔

صبر۔

صبر۔

گلاب، کنول، کارنیشن، رینن کولس۔

طاقت۔

طاقت۔

نو گلاب اور کارنیشن۔

    
دیرپا تاثر

دیرپا تاثر

کنول، آرکِڈ، جربیرا اور گلاب۔

شاندار۔

شاندار۔

بارہ گلاب اور کنول۔

سادگی۔

سادگی۔

گلاب اور گلیڈیولس۔

اتحاد۔

اتحاد۔

چوبیس گلاب۔

    
خیرہ کُن۔

خیرہ کُن۔

گلاب۔

بیش قیمت۔

بیش قیمت۔

کارنیشن اور گلاب۔

عیش۔

عیش۔

گلاب اور کنول۔

فرحت بخش۔

فرحت بخش۔

کارنیشن، گلاب۔

    
میں تم سے لپٹ جاؤں۔

میں تم سے لپٹ جاؤں۔

کنول اور جِپسوفِلا۔

خوبی۔

خوبی۔

کنول، گلاب، جربیرا، کارنیشن اور آرکِڈ ۔

عقلمندی۔

عقلمندی۔

گلاب اور کارنیشن۔

اصلی۔

اصلی۔

بارہ کنول۔

    

خصوصی پیشکش: مسحور کن۔

کیا آپ کی کوئی بیٹی یا پوتی/نواسی سولہ سال کی ہو رہی ہے؟ یہ پیارا گلدستہ کِسی بھی نوجوان لڑکی کیلئے بہترین ہے۔ بارہ سفید گلاب، چھوٹے گلابی کارنیشن کے گلدستے کے گِرد ترتیب دیے گئے ہیں، اور ہر کارنیشن کی ٹہنی پر کئی پھول ہیں، آپ اِس ترتیب پر بھروسہ کر سکتے ہیں کہ یہ کافی لمبے عرصے تک کِھلا رہے گا۔ یہ ترتیب نہ صرف نوجوان لڑکیوں میں مقبول ہے بلکہ ماؤں کے دِن یا پھر دادی نانی کے دِن پر بھیجنے کیلئے بھی بہترین ہیں۔ اِن شہروں بنگلور (बैंगलोर)   چنائی (चेन्नई)   دہلی (दिल्ली)   کلکتہ (कलकत्ता)   ممبئی (मुम्बई) میں مقبول۔ پھولوں کے آرڈر کے ساتھ ایک گلدان بھی شامل کیا جا سکتا ہے۔
معلومات