ایکویڈور میں تازہ پھولوں کی تیز تر ترسیل۔ ہم ایکویڈور میں کیٹو اور 14 شہروں میں دستی طور پر پھول بھیجتے ہیں۔

ایکویڈور(Ecuador) کو بلند ترین شہر اور دارالحکومت کیوٹو (Quito) کو گلابوں کا مسکن کہا جائے تو بے جا نہ ہو گا۔ گلاب کے پھولوں کی پیداوار کے لحاظ سے یہ شہر مثالی مقام کا درجہ رکھتا ہے۔ اس کی آب و ہوا گلاب کی افزائش کے لیے نہایت موزوں ہے۔ تاہم سرکاری تقاریب میں گلاب کے سرخ پھولوں کے ساتھ ساتھ دیگر رنگ کے گلابوں کو بھی نمایاں اہمیت دی جاتی ہے۔ یہاں یہ بتانا بے جا نہ ہو گا کہ گلاب کو ایکویڈور(Ecuador) کے قومی پھول کا درجہ حاصل ہے۔ اس ملک میں گلاب کے پھولوں کے ساتھ ساتھ دیگر پھولوں کی افزائش بھی ہوتی ہے اور یہ ملک آرچڈ پھولوں کی پیدوار کے لحاظ سے بھی کئی ملکوں سے آگے ہے۔ گو کہ آرچڈ کا پھول بھی یہاں بے پسند کیا جاتا ہےتاہم گلاب کے پھولوں کے انفرادیت اپنی جگہ برقرار رہتی ہے۔ واضح رہے کہ ایکویڈور میں گلاب کے پھول ستر رنگوں میں پائے جاتے ہیں اور یہ سچ مچ قدرت کی فیاضی کا شاہکار ہے کہ اتنی بہت اقسام کے پھول اس دیس میں پائے جاتے ہیں اور وہ بھی پھولوں کی صرف ایک قسم یعنی گلاب۔ یہاں کے ایک چھوٹے شہر ایمباٹو میں ہر سال پھولوں اور پھلوں کا میلہ سجتا ہے اور اس میلے کی بازگشت گویا پورے ملک میں محسوس کی جا سکتی ہے۔۔ یہ میلہ آج کا نہیں بلکہ اس ملک میں یہ سالانہ 1949 سے سجتا ہے جب اس شہر کی نئے سرے سے تعمیر ہوئی تھی اور اسی تعمیر نو کی یاد میں یہ تہوار منایا جاتا ہے۔

ایکویڈور میں مقبول گلدستے


آپ کی دوستی کیلئے شکریہ۔

آپ کی دوستی کیلئے شکریہ۔

بارہ گلاب، کنول اور جِپسوفِلا۔

امید پسندی۔

امید پسندی۔

بارہ گلاب اور جِپسوفِلا۔

فتح۔

فتح۔

کنول اور گلاب۔

سُریلا۔

سُریلا۔

چوبیس گلاب۔

    
مہمان نوازی۔

مہمان نوازی۔

گلاب، کنول، گلاب اور جِپسوفِلا۔

جوانی۔

جوانی۔

گلاب اور کارنیشن۔

اصلی۔

اصلی۔

بارہ کنول۔

پُر کشش۔

پُر کشش۔

کنول، گلاب اور جِپسوفِلا

    
نہایت خوب۔

نہایت خوب۔

بارہ گلاب اور جِپسوفِلا۔

شاندار محبت۔

شاندار محبت۔

بارہ گلاب۔

خیرہ کُن۔

خیرہ کُن۔

گلاب۔

پُر جوش۔

پُر جوش۔

گلاب

    
مزاح۔

مزاح۔

گلاب، کنول، کارنیشن اور جربیرا۔

خالص پیار۔

خالص پیار۔

چھتیس گلاب۔

مجھے ابھی بھی تم سے پیار ہے۔

مجھے ابھی بھی تم سے پیار ہے۔

پانچ گلاب اور جِپسوفِلا۔

تحریص۔

تحریص۔

کنول، کارنیشن اور جِپسوفِلا۔

    

خصوصی پیشکش: شاہانہ۔

معلومات