جاپان میں تازہ پھولوں کی تیز تر ترسیل۔ ہم جاپان میں ٹوکیو اور 234 شہروں میں دستی طور پر پھول بھیجتے ہیں۔

جاپانیوں نے اکثر پھولوں کو ان کہے جزبات پہنچانے کیلئے استعمال کیا ہے اور پھول جاپانی ثقافت کا اہم حصہ ہیں۔ سیکورا اور گُلِ داؤدی جیسے پھول جاپان کے قومی پھول ہیں، مگر جاپانی لوگ دوسری قسموں کو بھی اہمیّت دیتے ہیں۔ ماؤں کا دن خوبصورت رنگوں والے گُلِ داؤدی دے کر منایا جاتا ہے، جبکہ زرد گلاب حسد کی ان کہی علامت کے طور پر دیا جاتا ہے۔ ایک لمبے عرصے کیلئے روانہ ہونے سے پہلے، سویٹ پیز کے گلدستے کے ساتھ الوداع کریں۔ دارالحکومت ٹوکیو میں، یہ جدید شہر بدھا کے مجسموں کے پاس پھولوں کے بین الاقوامی فیسٹیول کی میزبانی کرتا ہے۔ "ہانا متسوری" کے دوران، پھولوں کی چھوٹی عمارتیں تعمیر کی جاتی ہیں اور بچے بدھا کی مورتی کو اُن کے رکھ کر انہیں مندروں کی دہلیز پر رکھ دیا جاتا ہے۔ جاپان میں ایک مقبول رسم پھول دیکھنے کی ہے جو ہر بہار میں منعقد کی جاتی ہے۔

جاپان میں مقبول گلدستے

اِن گلدستوں کی قیمتیں دکھانے کیلئے شہر منتخب کریں:اِن گلدستوں کی قیمتیں دکھانے کیلئے شہر منتخب کریں


اِنکسار۔

اِنکسار۔

آٹھ گلاب، کنول اور جِپسو فِلا۔

مادرانہ دیکھ بھال۔

مادرانہ دیکھ بھال۔

چھ گلاب، آرکِڈ اور کارنیشن۔

سادگی۔

سادگی۔

گلاب اور گلیڈیولس۔

میرے ساتھ بھاگ جاؤ۔

میرے ساتھ بھاگ جاؤ۔

گلاب۔

    
اُجڑی ہوئی محبت۔

اُجڑی ہوئی محبت۔

گلاب، لائلیک اور آرکِڈ۔

اُلجھن۔

اُلجھن۔

کنول، گلاب، سورج مکھی، لیونڈر اور کارنیشن۔

پُر اسرار۔

پُر اسرار۔

بارہ گلاب۔

آئندہ خوشی۔

آئندہ خوشی۔

سات گلاب۔

    
بیہوش حسن۔

بیہوش حسن۔

کنول، کارنیشن، گلاب، اور جربیرا۔

خوبی۔

خوبی۔

کنول، گلاب، جربیرا، کارنیشن اور آرکِڈ ۔

پیار کا اعتراف۔

پیار کا اعتراف۔

گلاب

شاہانہ۔

شاہانہ۔

کنول اور گلاب۔

    
وفاداری۔

وفاداری۔

چوبیس گلاب۔

من موجی حسن۔

من موجی حسن۔

گلاب اور جِپسو فِلا۔

قبولیّت۔

قبولیّت۔

تین سورج مکھی اور کارنیشن۔

خوشحال زندگی۔

خوشحال زندگی۔

کنول اور کارنیشن۔

    

خصوصی پیشکش: جوان۔

سرخ اور سفید پھول ہمیشہ ہی پھولوں کی ترتیب کیلئے ایک مقبول انتخاب ہیں اور یہ بالکل ایک باوقار انتظام ہے۔ خوبصورت سفید سُوسن، شاندار سرخ گلابوں سے گِھرے ہوئے ایک ڈرامائی اور با وقار تاثر پیدا کرتے ہیں۔ اِس ترتیب کو بھیجنے کیلئے کوئی بھی وقت غلط نہیں، تاہم ویلنٹائن ڈے سب سے مقبول چھٹیوں میں سے ایک ہے۔ یہ سرخ اور سفید گلدستہ اوساکا شی (大阪)   ٹوکیو (東京)   سپّورو شی (札幌 - shi )   ناگویا شی (名古屋 - shi )   یوکوہاما شی (横浜 - shi ) میں اور دوسرے بڑے شہروں میں مقبول ہے۔ خوبصورت گلدان، ڈرامائی اور جاذبِ نظر پھولوں کی ترتیب کو پُر زور بنانے میں مدد دیتا ہے۔ اِس با رعب دِکھنے والی ترتیب سے اُسے بتائیں کہ آپ اُس کا خیال کرتے ہیں۔
معلومات