جرمنی میں تازہ پھولوں کی تیز تر ترسیل۔ ہم جرمنی میں برلن اور 96 شہروں میں دستی طور پر پھول بھیجتے ہیں۔

جرمن شادیوں میں عام طور پر شاید پھولوں کے گلدستے شامل نہ ہوں، لیکن دلہنیں پھر بھی پھولوں کا روایتی تاج پہنتی ہیں جو بویرین لڑکیوں میں بہت مقبول ہے۔ اکتوبر اور نومبر کے مہینوں میں، جرمن شہر لہر میں ہزاروں کی تعداد میں شوخ کِھلتے ہوئے گُلِ داؤدی ملتے ہیں۔ آل سینٹس ڈے پر جرمن قبروں پر پھول چڑھا کر گذرے ہوئے لوگوں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ دارالحکومت برلن میں ہی بدنامِ زمانہ دیوارِ برلن ہے، اور جرمن اور غیر ملکی دونوں، دیوار پر ہلاک ہونے والوں کے احترام میں پھولوں کی چادریں اور گلدستے چڑھاتے ہیں۔ جرمنی کا قومی پھول نیلا کارن فلاور یا بیچلرز بٹن ہے اور اکثر کنوارے جرمن مردوں کے بٹنوں کے سوراخوں میں لگایا جاتا ہے۔ خزاں کے فیسٹیول، بویرین لڑکیوں کے بالوں میں پہنے ہوئے رنگین پھولوں کے تاج کا بہترین وقت ہے۔ مہمان اور آنے والے لوگوں کی بھی جرمنی کے مقامی پھولوں سے بنے ہوئے گول ہار پہننے کیلئے حوصلہ افزائی کی جاتی ہے۔

جرمنی میں مقبول گلدستے

اِن گلدستوں کی قیمتیں دکھانے کیلئے شہر منتخب کریں:اِن گلدستوں کی قیمتیں دکھانے کیلئے شہر منتخب کریں


محبت کے ساتھ خطرناک۔

محبت کے ساتھ خطرناک۔

بارہ گلاب اور کنول۔

کمال۔

کمال۔

چوبیس گلاب۔

شاہانہ۔

شاہانہ۔

کنول اور گلاب۔

دوام۔

دوام۔

کارنیشن، گلاب اور جِپسوفِلا۔

    
پُر جوش احساسات۔

پُر جوش احساسات۔

کنول اور گلاب۔

نازاں۔

نازاں۔

بارہ گلاب۔

مستحق۔

مستحق۔

تین کنول، گلاب اور کارنیشن۔

ایک مسکراہٹ مجھے دو۔

ایک مسکراہٹ مجھے دو۔

نو گلاب اور جِپسوفِلا۔

    
طاقت۔

طاقت۔

نو گلاب اور کارنیشن۔

اتحاد۔

اتحاد۔

چوبیس گلاب۔

میرے ساتھ بھاگ جاؤ۔

میرے ساتھ بھاگ جاؤ۔

گلاب۔

ہمیشہ وفادار۔

ہمیشہ وفادار۔

گلاب، کنول، جربیرا، اسٹیٹیسی اور جِپسوفِلا

    
آسمانی خیالات۔

آسمانی خیالات۔

کنول، گلاب اور کارنیشن۔

حسین عورت۔

حسین عورت۔

گلاب اور کارنیشن۔

خوش گوار۔

خوش گوار۔

چھ گلابوں اور گُلِ داؤدی کا گُلدستہ

من موجی حسن۔

من موجی حسن۔

گلاب اور جِپسو فِلا۔

    

خصوصی پیشکش: پُر اسرار۔

کوئی چیز بھی سرخ گلابوں کی طرح پرجوش طریقے سے "مجھے تم سے محبت ہے" نہیں کہتی۔ گلاب خوبصورت اور رومان پرور ہیں اور ایک عورت کو خاص احساسات دینے کا بہترین طریقہ ہیں۔ گلابوں کی کافی عرصے سے کئی ثقافتوں میں قدر کی جاتی رہی ہے اور کچھ لوگ مانتے ہیں کہ سرخ گلابوں کا تحفہ حقیقی لافانی محبت کا اعلان ہے۔ ویلنٹائن ڈے پر ایک حقیقی رومانی اِشارے کے طور پر یا کِسی بھی خاص موقع پر، اُس کو ایک درجن خوبصورت سرخ گلابوں کا تحفہ دیں۔ یہ گلدستہ برلن (Berlin)   فرینکفرٹ (Frankfurt am Main)   کولون (Köln)   میونخ (München)   ہیمبرگ (Hamburg) میں مقبول ہے، لیکن کِسی بھی بڑے شہر میں ارسال کیا جا سکتا ہے۔ رکھنے اور پانی دینے میں آسانی کیلئے ایک گلدان اِن ایک درجن گلابوں کے ساتھ شامل ہے۔
معلومات