جنوبی کوریا میں تازہ پھولوں کی تیز تر ترسیل۔ ہم جنوبی کوریا میں سیئول اور 45 شہروں میں دستی طور پر پھول بھیجتے ہیں۔

جنوبی کوریا کا قومی پھول شیرون کا خوبصورت گلاب ہے، جو پھولوں کے ہیبیسکس خاندان کا ہے۔ قومی پھول سے اِتنا پیار کیا جاتا ہے کہ شاہی محل میں روز آف شیرون کے نام سے ایک کمرہ ہے۔ کوریائی عوام پھولوں سے محبت کرتے ہیں، اور یہ ہمیشہ اچھے آداب میں سے سمجھا جاتا ہے کہ کِسی بھی کھانے کی دعوت پر موسمی پھولوں کا گلدستہ لے کر جائیں۔ جنوبی کوریا میں مائیہوا وہ پہلا گاؤں ہے جو بہار کی آمد کو پھولوں کے فیسٹیول سے مناتا ہے۔ گُلِ داؤدی کے بھڑکیلے پھول کو سردیوں کے فیسٹیول کے ذریعے منایا جاتا ہے، اور یہ شوخ پھول سردیوں کے دنوں میں ہمیشہ اچھا تحفہ ثابت ہوتے ہیں۔ گریٹ ایڈمرل یِسُنسِن فیسٹیول میں خوبصورت سفید کنول کے پھولوں کو شاندار بصری نظارے بنانے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔ دارالحکومت سیول میں ہر سال ملک کا سب سے بڑا پھولوں کا فیسٹیول منعقد کیا جاتا ہے۔ مُون فلاور چننا، جنوبی کوریا میں پہلا مکمل چاند منانے کا ایک طریقہ ہے، جبکہ کنول کے پھول بھی مقبول ہیں۔

جنوبی کوریا میں مقبول گلدستے


اچھی صحت۔

اچھی صحت۔

جربیرا، گلاب، کارنیشن اور کنول۔

خود پسندی۔

خود پسندی۔

گلاب، کارنیشن اور جِپسوفِلا۔

ہمیشہ وفادار۔

ہمیشہ وفادار۔

گلاب، کنول، جربیرا، اسٹیٹیسی اور جِپسوفِلا

مقدّس محبت۔

مقدّس محبت۔

کنول، گلاب اور کارنیشن۔

    
توقع۔

توقع۔

آٹھ گلاب اور جِپسوفِلا۔

زندگی پیاری ہے۔

زندگی پیاری ہے۔

پانچ کنول، کارنیشن، گلاب، جربیرا اور جِپسوفِلا۔

مجھے اور پیار کرو۔

مجھے اور پیار کرو۔

کنول، جربیرا، کارنیشن اور لیونڈر۔

ایک مسکراہٹ مجھے دو۔

ایک مسکراہٹ مجھے دو۔

نو گلاب اور جِپسوفِلا۔

    
مزیدار۔

مزیدار۔

کنول اور گلاب۔

خفا محبت۔

خفا محبت۔

کنول اور گلاب۔

پائیدار حسن۔

پائیدار حسن۔

گلاب۔

رازدارانہ محبت۔

رازدارانہ محبت۔

تین گُلِ لالہ، تین پِنک، تین گُلِ داؤدی، آرکِڈ۔

    
قبولیّت۔

قبولیّت۔

تین سورج مکھی اور کارنیشن۔

محبت کے ساتھ خطرناک۔

محبت کے ساتھ خطرناک۔

بارہ گلاب اور کنول۔

قابلِ اعتبار۔

قابلِ اعتبار۔

بارہ گلاب، کنول، وِبرنم، گُلِ داؤدی، کارنیشن اور اسٹیٹیسی۔

با وقار عورت۔

با وقار عورت۔

کنول، گلاب اور جِپسوفِلا۔

    

خصوصی پیشکش: ذِمّہ دار محبت۔

پھولوں کے اِس با رُعب گلدستے سے اظہار کریں۔ رومان پرور سرخ گلاب خوشبودار گلابی اور سفید سٹارگیزر سُوسن اور خوبصورت سفید سُوسن سے گِھرے ہوئے ہیں۔ نفیس زردی مائل گلابی گلاب اور گلابی کارنیشن جب خوشبودار سُوسن کے ساتھ ترتیب دیے جاتے ہیں تو ایک خوشگوار اور با وقار اظہار کرتے ہیں۔ یہ گلدستہ کوئی بھی پیغام بھیجنے کیلئے بہترین ہے، چاہے یہ رومانی ہو یا محض دوستی کا اشارہ ہو۔ باوقار اور روایتی، یہ گلدستہ ہر ماحول میں بہترین ہے۔ اِنکون (인천)   بُوسن (부산)   ڈائیگُو (대구)   ڈائے جیئون (대전)   سیئول (서울) میں مقبول، یہ اکثر دوسرے بڑے شہروں میں بھی ارسال کیا جا سکتا ہے۔ ایک مزید باوقار تاثر کیلئے اِس ترتیب میں ایک گلدان شامل کرنے کا سوچیں۔
معلومات