سوئیٹزرلینڈ میں تازہ پھولوں کی تیز تر ترسیل۔ ہم سوئیٹزرلینڈ میں برن اور 6 شہروں میں دستی طور پر پھول بھیجتے ہیں۔

سوئیٹزرلینڈ کا قومی پھول، چھوٹا سفید پہاڑی پھول، ایدلویس ہے، جو آسٹریا کا بھی قومی پھول ہے۔ مورجِس علاقے میں، ٹیولِپ کے پھول پورے بہار کے موسم میں کِھلتے ہیں، اور یہ پھولوں کے شہر کے طور پر بھی جانا جاتا ہے۔ بہار کی آمد کو منانے کیلئے، سوِس چھکڑے پھولوں سے ڈھک کر دیہی علاقوں سے گذارے جاتے ہیں۔ جب کوئین آف کاؤز کو پھولوں کے ہار کا تاج پہنایا جاتا ہے تو اُس میں سے کچھ پھول چُن کر خوش قسمتی کی علامت کے طور پر پڑوسی کو دیے جاتے ہیں۔ زیورِچ شہر میں، کیتھیڈرل کی گھنٹیاں بجا کر بہار کو خوش آمدید کہا جاتا ہے اور پھولوں سے ڈھکے فلوٹ شہر کی گلیوں میں سے گذارے جاتے ہیں۔ لڑکیاں روایتی طور پر مقامی لباسوں میں ملبوس ہو کر اپنے بالوں میں پھولوں کے ہار اور تاج پہنتی ہیں۔ دارالحکومت برن میں بہت سی پھولوں کی دکانیں اور تازہ گلاب اور جنگلی پھول بیچنے والے، دوستوں اور رشتہ داروں کو تحفے کے طور پر دینے کیلئے پھول بیچتے ہیں۔

سوئیٹزرلینڈ میں مقبول گلدستے


امید پسندی۔

امید پسندی۔

بارہ گلاب اور جِپسوفِلا۔

سُریلا۔

سُریلا۔

چوبیس گلاب۔

زندگی پیاری ہے۔

زندگی پیاری ہے۔

پانچ کنول، کارنیشن، گلاب، جربیرا اور جِپسوفِلا۔

مستحق۔

مستحق۔

تین کنول، گلاب اور کارنیشن۔

    
تنہائی۔

تنہائی۔

آرکِڈ، کنول، کارنیشن۔

مزاح۔

مزاح۔

گلاب، کنول، کارنیشن اور جربیرا۔

دیرپا تاثر

دیرپا تاثر

کنول، آرکِڈ، جربیرا اور گلاب۔

لگاوٹ بازی۔

لگاوٹ بازی۔

گلاب، کنول اور جربیرا۔

    
کردار۔

کردار۔

گلاب، جِپسو فِلا۔

دوام۔

دوام۔

کارنیشن، گلاب اور جِپسوفِلا۔

وقار۔

وقار۔

جربیرا، کارنیشن اور گلاب۔

اِمتیاز۔

اِمتیاز۔

چوبیس گلاب اور جِپسوفِلا۔

    
میں آپ کا آرزو مند ہوں۔

میں آپ کا آرزو مند ہوں۔

گلاب

میں تمہارا ہوں۔

میں تمہارا ہوں۔

تین جربیرا، کارنیشن اور جِپسوفِلا۔

غیر جوابی محبت۔

غیر جوابی محبت۔

کنول، کارنیشن، گلاب، جِپسوفِلا۔

خالص پیار۔

خالص پیار۔

چھتیس گلاب۔

    

خصوصی پیشکش: امن۔

ایک سفید جیپسوفِلا گلدستے میں بارہ گلابی گلابوں کے ساتھ اُسے بتائیں کہ آپ اپس کا خیال کرتے ہیں۔ گلابی گلاب دوستی اور نوجوان محبت کی علامت بن سکتے ہیں اِس لیے اِس گلدستے کو اپسے یہ جتانے کیلئے استعمال کریں کہ آپ اُس کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔ گلاب دنیا بھر میں مقبول ہیں، لیکن یہ گلدستہ باسل (Basel)   برن (Bern)   جینیوا (Genf)   زیورخ (Zürich)   لُوسان (Lausanne) میں اکثر آرڈر کیا جاتا ہے۔ اگرچہ یہ گلدستہ ایک رومان پرور رِبن کے ساتھ بندھا ہوا ہے، لیکن زیادہ لمبے عرصے تک کھلنے والے پھولوں کیلئے ایک گلدان شامل کیا جا سکتا ہے۔ کیسی بھی پیار کیلئے بہترین، اُسے یہ جتلائیں کہ آپ اُس کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔
معلومات