فِن لینڈ میں تازہ پھولوں کی تیز تر ترسیل۔ ہم فِن لینڈ میں ہیلسِنکی اور 6 شہروں میں دستی طور پر پھول بھیجتے ہیں۔

فِن لینڈ آنے والے لوگ، مِڈ سمر فیسٹیول میں، لڑکیوں کے ساتھ مِل کر اپنے بالوں میں جنگلی پھول لگا سکتے ہیں۔ یہ فیسٹیول بہار کے آغاز کی نشانی ہےاور جُون کے اخر میں منایا جاتا ہے۔ سمر فیسٹیول کے دوران، کیلنڈیولا اور سینٹ جانز ورٹ جیسے پھول اپنی صحت بخش خصوصیات کی وجہ سے چُنے جاتے ہیں۔ فِن لینڈ کا قومی پھول وادی کا نازک اور خوشبودار سُوسن ہے اور سارے فِن لینڈ میں اُگا ہوا پایا جاتا ہے۔ ٹیمپیری شہر میں آنے والے پھولوں کا فیسٹیول دیکھ سکتے ہیں، جو جولائی اور اگست میں منعقد کیا جاتا ہے۔ فِن لینڈ کے دارالحکومت ہیلسنکی میں، رات کے کھانے پر مہمان اکثر پھولوں کے تحفے کے ساتھ جواب دیتے ہیں، اور پھول لگے لہسن کے گملے نئے گھر کی دعوت پر دینے کے سب سے مقبول تحفوں میں سے ایک ہیں۔ ٹرکُو شہو میں اِس کے رہنے والوں نے خوبصورت پھولوں کے گملوں اور فنکارانہ پھولوں کی ترتیبوں کی حیرت انگیز قطاریں قائم کی ہیں۔

فِن لینڈ میں مقبول گلدستے


خود نمائی۔

خود نمائی۔

کنول، کارنیشن اور جِپسوفِلا۔

کامل بھلائی۔

کامل بھلائی۔

نو گلاب اور جِپسوفِلا۔

اُلجھن۔

اُلجھن۔

کنول، گلاب، سورج مکھی، لیونڈر اور کارنیشن۔

پائیدار حسن۔

پائیدار حسن۔

گلاب۔

    
اکساہٹ۔

اکساہٹ۔

چھ کنول، چھ گلاب اور جِپسوفِلا۔

صبر۔

صبر۔

گلاب، کنول، کارنیشن، رینن کولس۔

کردار۔

کردار۔

گلاب، جِپسو فِلا۔

طاقت۔

طاقت۔

نو گلاب اور کارنیشن۔

    
عمدہ۔

عمدہ۔

بارہ گلاب۔

نرم۔

نرم۔

چوبیس گلاب اور لائلک۔

عیش۔

عیش۔

گلاب اور کنول۔

شادی مبارک۔

شادی مبارک۔

کنول، آرکِڈ، کارنیشن اور آرکِڈ۔

    
فسوں گری۔

فسوں گری۔

کنول، گلاب، جربیرا، کارنیشن اور آرکِڈ ۔

معاہدے کا اختتام۔

معاہدے کا اختتام۔

دو کنول اور کارنیشن۔

عقلمندی۔

عقلمندی۔

گلاب اور کارنیشن۔

جشن۔

جشن۔

گلاب، کارنیشن اور کنول۔

    

خصوصی پیشکش: سُریلا۔

کیا آپ کہنا چاہتے ہیں "مجھے تم سے محبت ہے" یا پھر کہنا چاہتے ہیں کہ آپ معذرت خواہ ہیں؟ آپ دو درجن گلاب کے پھولوں کے ساتھ غلطی نہیں کر سکتے۔ گلاب ایسپُو (Espoo)   ٹُرکُو (Turku)   ٹیمپیرے (Tampere)   ہیلسِنکی (Helsinki)   وانٹا (Vantaa) میں مقبول ہیں، مگر دنیا بھر میں بھی دیے جاتے ہیں۔ سرخ گلاب نہ صرف حقیقی محبت کی علامت ہیں بلکہ وہ پیار اور عزت کی نشانی کے طور پر بھی دیے جاتے ہیں۔ سرخ گلاب اُن چند پھولوں میں سے ایک ہیں جو گلدستے میں اپنے آپ میں خوبصورت لگتے ہیں۔ اِن خوبصورت سرخ گلابوں کا بہترین خوبصورت تحفہ بھیجیں اور رکھنے کی سہولت کیلئے ایک گلداںن کا اضافہ کرنے کا سوچیں۔
معلومات