قزاقستان میں تازہ پھولوں کی تیز تر ترسیل۔ ہم قزاقستان میں استانہ اور 21 شہروں میں دستی طور پر پھول بھیجتے ہیں۔

قزاقستان (Kazakhstan) میں جو پھول سب سے زیادہ مقبول رہا ہے اور جس کا استعمال سب سے زیادہ عام ہے، وہ ٹیولپ کا پھول ہے۔ گو کہ للی کے پھول کو بھی اہم مقام حاصل ہے تاہم ٹیولپ کی انفرادیت اپنی جگہ برقرار نظر آتی ہے۔ آستانہ (Astana) اس ملک کا دارالحکومت ہے اور ہر سال خوایتن کے قومی دن پر عام طور پر پھولوں سے بھی منسوب تصور کرتے ہوئے تحافئ کا خوب تبادلہ کیا جاتا ہے۔ خاص طور پر بھڑکیلے ٹیولپ کے پھول اور گلاب اس ملک کے طول و عرض میں بکثرت ملتے ہیں۔ للی کے پھول بھی بے پناہ کثرت میں موجود ہیں اور ایک اندازے کے مطابق قزاقستان (Kazakhstan) کے طول و عرض میں اس پھول کی 110 اقسام پائی گئی ہیں۔ بہار کے دونوں میں، اس وادی میں ہزاروں کی تعاد میں للی اور ٹیولپ کے پھل کھلتے ہیں۔ دیگر اہم پھولوں میں ہائی سنتھس اور آئرسس شامل ہیں جب کہ مقامی پھول باغات میں بکثرت دیکھنے کو ملتے ہیں۔ آستانہ میں عام طور پر پھولوں کا سالانہ میلہ سجتا ہے جس میں نہ صرف پھولوں کی نمائش کی جاتی ہے بلکہ پودے اگانے کی مہم بھی پوری آب و تاب سے چلتی ہے۔ اور شہر کے کناروں اور اطراف میں ایسٹز، پینسیز اور دیگر پھول دار پودے لگائے جاتے ہیں۔ سب سے نمیاں پھولوں کا تہوار شرینکائی ٹیولپ ہے۔

قزاقستان میں مقبول گلدستے


شاندار۔

شاندار۔

بارہ گلاب اور کنول۔

عورت کا پیار۔

عورت کا پیار۔

چھ گلاب اور جِپسوفِلا۔

راحت۔

راحت۔

کنول، کارنیشن، آرکِڈ، جربیرا۔

شادی مبارک۔

شادی مبارک۔

کنول، آرکِڈ، کارنیشن اور آرکِڈ۔

    
تشکّر۔

تشکّر۔

دس گلاب اور جِپسوفِلا۔

با حوصلہ۔

با حوصلہ۔

جربیرا، گلاب، کنول۔

مسحور کن۔

مسحور کن۔

بارہ گلاب اور کارنیشن۔

اصلی۔

اصلی۔

بارہ کنول۔

    
اکساہٹ۔

اکساہٹ۔

چھ کنول، چھ گلاب اور جِپسوفِلا۔

پہلی نظر کی محبت۔

پہلی نظر کی محبت۔

کنول، جربیرا اور گلاب۔

طاقت۔

طاقت۔

نو گلاب اور کارنیشن۔

خواہش۔

خواہش۔

بارہ گلاب اور کنول۔

    
نہایت خوب۔

نہایت خوب۔

بارہ گلاب اور جِپسوفِلا۔

میں تم سے لپٹ جاؤں۔

میں تم سے لپٹ جاؤں۔

کنول اور جِپسوفِلا۔

اِقرار۔

اِقرار۔

کنول، گلاب، جربیرا اور کارنیشن۔

امید۔

امید۔

جربیرا۔

    

خصوصی پیشکش: آسمانی خیالات۔

معلومات