لاؤس میں تازہ پھولوں کی تیز تر ترسیل۔ ہم لاؤس میں وینتیئن اور 6 شہروں میں دستی طور پر پھول بھیجتے ہیں۔

لاؤس (Laos) کے دارالحکومت وین ٹینے (Vientiane) میں چمپا کے خوب صورت پھول چہار سو اپنا جلوہ دکھاتے ہیں۔ رنگ اور خوشبو میں انفرادیت رکھنے والے یہ خوب صورت پھول سفید اور زرد رنگ میں بکثرت پائے جاتے ہیں۔ ان پھولوں کی ایک نمایاں خصوصیت یہ ہے کہ ان کی خوشبو عام پھولوں کی نسبت تیز ہوتی ہے اور یہ 500 ڈگری تک کا درجہ حرارت برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ لاؤس کے ملک میں پھول، ثقافت و مذہب کے حوالے سے کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔ یہاں کئی ثقافتی تقاریب منعقد ہوتی ہیں اور پھول ان تقاریب کا اہم حصہ سمجھے جاتے ہیں۔ بہار کا موسم آتا ہے تو کمبوڈیا کے اشتراک سے لاؤس (Laos) کئی مشترکہ پھولوں کی نمائشیں اور فیسٹول منعقد کرتا ہے۔ ہر قمری سال کے آغاز میں، کمبوڈیا سے تعلق رکھنے والے افراد بدھا کے مجسموں پر پھولوں کے نذراتے پہنچاتے ہیں۔۔ تاہم یہاں جس تہوار میں پھول چہار سو نظر آتے ہیں اور باغات میں پھولوں کی نمائشیں سجتی ہیں، وہ ویلنٹائن کا تہوار ہے۔ شوخ رنگوں سے مزین واٹر للیز پانیوں میں تیرتے نظر آتے ہیں اور گزرگاروں پر ٹریلینگ وائلز اور ہنی سکل کے دل کش پھول الگ ہی منظر پیش کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ تاہم دراصل یہ پلوماریا کا خوشبو بکھیرتا پھول ہے جو لاؤس کے باسیوں کا سب سے پسندیدہ پھول ہے۔ نئے سال کے آغاز پر، یہاں کی ایک روایت ہے کہ یہاں کی عورتیں پھول پتیوں سے مہکتے پانی میں غسل کرتی ہیں اور نئے سال کا استقبال کرتی ہیں۔ صرف شہروں میں ہی نہیں بلکہ دیہات اور قصبوں میں بھی پھولوں کا اپنا ایک خاص مقام ہے۔

لاؤس میں مقبول گلدستے


ذِمّہ دار محبت۔

ذِمّہ دار محبت۔

گلاب، کنول اور کارنیشن۔

میں تمہارا ہوں۔

میں تمہارا ہوں۔

تین جربیرا، کارنیشن اور جِپسوفِلا۔

حسین عورت۔

حسین عورت۔

گلاب اور کارنیشن۔

مستحق۔

مستحق۔

تین کنول، گلاب اور کارنیشن۔

    
روحانی حشن۔

روحانی حشن۔

بارہ گلاب اور آرکِڈ۔

لگاؤ کے بندھن۔

لگاؤ کے بندھن۔

نو گلاب۔

مجھے رہنے دو۔

مجھے رہنے دو۔

سورج مکھی اور آرکِڈ۔

فسوں گری۔

فسوں گری۔

کنول، گلاب، جربیرا، کارنیشن اور آرکِڈ ۔

    
بیش قیمت۔

بیش قیمت۔

کارنیشن اور گلاب۔

ہمیشہ وفادار۔

ہمیشہ وفادار۔

گلاب، کنول، جربیرا، اسٹیٹیسی اور جِپسوفِلا

ابد۔

ابد۔

کنول، گلاب، جربیرا، آرکِڈ اور کارنیشن۔

اطمینان بخش۔

اطمینان بخش۔

سورج مکھی، گلاب، آرکِڈ۔

    
شائستہ۔

شائستہ۔

کنول اور جِپسوفِلا۔

شاندار۔

شاندار۔

بارہ گلاب اور کنول۔

نازاں۔

نازاں۔

بارہ گلاب۔

کامل بھلائی۔

کامل بھلائی۔

نو گلاب اور جِپسوفِلا۔

    

خصوصی پیشکش: من موجی حسن۔

معلومات