لائبیریا میں تازہ پھولوں کی تیز تر ترسیل۔ ہم لائبیریا میں منروویا اور 6 شہروں میں دستی طور پر پھول بھیجتے ہیں۔

امریکا کے صدر کے نام پر رکھے جانے والا شہر مون روویا لائبریا (Liberia) کا دارالحکومت ہے۔ لائبریا (Liberia) کا قومی پھول پیپر ہو جو ستارے کی شکل کا چھوٹا سا سفید پھول ہے اور اس پھول کا اصل علاقہ افریقہ کا خطہ تھا۔ اگر آپ لائبریا آئیں تو کبھی بھی گرٹلئو فلورل پارک میں آنا نہ بھولیں جو کہ لائبریا کے دارالحکومتی شہر (Monrovia) کی اصل شان ہے اور یہاں پھولوں کے حیران کن مظاہر فوری طور پر آپ کی توجہ کھینچ لیں گے۔ یہ باغ باغ کونگو ٹاؤن کے مون روویا مرغزار میں واقع ہے اور سیاح یہاں آ کر گویا مسحور ہو کر رہ جاتے ہیں۔ یہاں پگمی ہپوپوٹاموسس کے علاوہ آرچڈز، گلاب کے پھول اور خوشبو دار ہنی سکل وائنز آنکھوں کے لیے فرحت کا سامان ہیں۔ بدقسمتی سے یہ خطہ کئی دہائیوں تک جنگ و جدل کا شکار رہا ہے اور یہاں کا متنوع نباتاتی حیات پھر سے فروغ پا رہی ہے۔ موسم بہار میں یہاں کے در و دیوار کو پھولوں سے سجایا ہے۔ یہاں کی بیشتر گلیوں میں پھولوں کے سٹال لگائے جاتے ہیں اور گلاب کے پھول، للیز اور ڈیزیز کا بصورت تحائف تبادلہ کیا جاتا ہے۔ ویلنٹائن ڈ ے کو یہاں خصوصی اہمیت حاصل ہے۔ یہاں کے باسی سرخ، گلابی اور سفید رنگوں کے پھولوں کو زیادہ پسند کرتے ہیں۔۔ یہاں بہار کی آمد ہوتی ہ تو یوں معلوم ہوتا ہے جیسے فطرت ایک بار پھر تروتازہ ہو گئی ہو۔

لائبیریا میں مقبول گلدستے


با وقار عورت۔

با وقار عورت۔

کنول، گلاب اور جِپسوفِلا۔

بیش قیمت۔

بیش قیمت۔

کارنیشن اور گلاب۔

لگاوٹ بازی۔

لگاوٹ بازی۔

گلاب، کنول اور جربیرا۔

دوستی کا آغاز۔

دوستی کا آغاز۔

گلاب، آرکِڈ اور جِپسوفِلا۔

    
خفیہ تعریف۔

خفیہ تعریف۔

بارہ گلاب اور چھوٹے گلاب۔

اتحاد۔

اتحاد۔

چوبیس گلاب۔

مہمان نوازی۔

مہمان نوازی۔

گلاب، کنول، گلاب اور جِپسوفِلا۔

فسوں گری۔

فسوں گری۔

کنول، گلاب، جربیرا، کارنیشن اور آرکِڈ ۔

    
پہلی نظر کی محبت۔

پہلی نظر کی محبت۔

کنول، جربیرا اور گلاب۔

میرے ساتھ بھاگ جاؤ۔

میرے ساتھ بھاگ جاؤ۔

گلاب۔

با حوصلہ۔

با حوصلہ۔

جربیرا، گلاب، کنول۔

فتح۔

فتح۔

کنول اور گلاب۔

    
آسمانی خیالات۔

آسمانی خیالات۔

کنول، گلاب اور کارنیشن۔

وقار۔

وقار۔

جربیرا، کارنیشن اور گلاب۔

خیرہ کُن۔

خیرہ کُن۔

گلاب۔

خوش قسمتی۔

خوش قسمتی۔

بارہ گلاب۔

    

خصوصی پیشکش: فطرت کیلئے پیار۔

معلومات