متحدہ عرب امارات میں تازہ پھولوں کی تیز تر ترسیل۔ ہم متحدہ عرب امارات میں ابُو ظہبی اور 6 شہروں میں دستی طور پر پھول بھیجتے ہیں۔

اگرچہ متحدہ عرب امارات کا کوئی سرکاری پھول نہیں ہے اِس کا مطلب یہ نہیں کہ ریاستوں کا یہ مجموعہ پھولوں سے پیار نہیں کرتا۔ دُبئی، متحدہ عرب امارات کے کاروبار اور سیاست کا دارالحکومت ہے، لیکن یہ شہر پھر بھی اولیئنڈرز، روز آف شیرون اور بہت سے مکڑی سُوسن، جو شہر کی گلیوں میں لگے پائی جاتے ہیں، سے شاندار نظر آتا ہے۔ بہت سے گھریلو باغات میں پیارے صحرائی گلاب کِھلے نظر آتے ہیں، جِس کے ہلکے سُرخ یا گلابی مائل پھول کِسی بھی صحرائی نظارے کو روشن کرنے کیلئے کافی ہیں۔ دُبئی میں، سالانہ گرین فیسٹیول، پھولوں کی خوبصورتی کو مناتا ہے اور بہت سی مختلف ثقافتوں کو بھی باہم گُھلنے مِلنے میں مددگار بنتا ہے۔ مسلمانوں کے تہوار رمضان میں، پھولوں کے گلدستے دوستی کے تحائف کے طور پر نظر آتے ہیں۔ پھول، خوش آمدید کہنے اور میزبان کو کھانے کا شکریہ کہنے کے تحفے کے طور پر بھی اہم سمجھے جاتے ہیں۔ متحدہ عرب امارات میں رات کے کھانے پر پھول نہ لانا معیوب سمجھا جاتا ہے۔

متحدہ عرب امارات میں مقبول گلدستے


پائیدار حسن۔

پائیدار حسن۔

گلاب۔

شائستہ۔

شائستہ۔

کنول اور جِپسوفِلا۔

ترغیب۔

ترغیب۔

گلاب، کارنیشن اور آرکِڈ۔

میں آپ کا آرزو مند ہوں۔

میں آپ کا آرزو مند ہوں۔

گلاب

    
خفیہ لگاؤ۔

خفیہ لگاؤ۔

کنول، گلاب، کارنیشن، جِپسوفِلا۔

تنہائی۔

تنہائی۔

آرکِڈ، کنول، کارنیشن۔

جوانی۔

جوانی۔

گلاب اور کارنیشن۔

خواہش۔

خواہش۔

بارہ گلاب اور کنول۔

    
پیار۔

پیار۔

چوبیس گلاب اور جِپسوفِلا۔

عقلمندی۔

عقلمندی۔

گلاب اور کارنیشن۔

کردار۔

کردار۔

گلاب، جِپسو فِلا۔

بھلائی کا صلہ۔

بھلائی کا صلہ۔

چھتیس گلاب۔

    
سُریلا۔

سُریلا۔

چوبیس گلاب۔

مزاح۔

مزاح۔

گلاب، کنول، کارنیشن اور جربیرا۔

فریب۔

فریب۔

کنول، گلاب اور جِپسوفِلا۔

اصلی۔

اصلی۔

بارہ کنول۔

    

خصوصی پیشکش: اصلی۔

سُوسن بہار اور گرمیوں کے مہینوں کی ایک خوبصورت یاددہانی ہیں، اور پھولوں کے اِس گلدستے میں بارہ سٹارگیزر سُوسن سردیوں کے تاریک ترین دِن کو بھی روشن کر سکتے ہیں۔ لمبے عرصے تک کِھلنے والے پھول ایک شاندار مہک دیتے ہیں جو اتنی ہی دیر تک رہتی ہے جتنی دیر تک پھول کِھلے رہتے ہیں۔ سُوسن اکثر دوبارہ زندگی کی علامت کے طور پر دیکھے جاتے ہیں، اور یہ گلدستہ خاندان کے نئے رُکن کو خوش آمدید کہنے کیلئے بہترین ہے۔ نئی ماں کو یہ جتلائیں کہ آپ اُس کے بارے میں سوچ رہے ہیں اور اُسے سُوسن کا یہ خوبسورت گلدستہ بھیجا ہے۔ ابُو ظہبی (أبوظبي )   العین (العين )   دُبئی (دبي )   شارجہ (الشارقة )   عجمان میں مقبول، لیکن اکثر شہروں میں ارسال کیا جا سکتا ہے۔
معلومات