چین میں تازہ پھولوں کی تیز تر ترسیل۔ ہم چین میں بیجِنگ اور 389 شہروں میں دستی طور پر پھول بھیجتے ہیں۔

مئی میں چین ایک شاندار جگہ بن جاتا ہے جب ملک بھر میں پھول کھلے ہوتے ہیں۔ بہار کا چین میں مطلب ہے سینکڑوں پھولوں کا نظر آنا جِس میں شاندار مشرقی گُلِ لالہ بھی شامل ہیں۔ چینی لوگ اعداد کے معانی کو بہت اہمیّت دیتے ہیں، اور یہ چینی پھولوں کی ترتیب میں بھی نظر آتا ہے۔ ایک گلدستے میں شاخوں کی تعداد، شادی کی پیشکش سے لے کر ایک معذرت تک کو ظاہر کر سکتی ہے۔ بہار کے مہینوں میں، شنگھائی کا شہر بین الاقوامی پھولوں کے فیسٹیول کی میزبانی کرتا ہے جہاں نہ صرف چین کے نایاب اور خوبصورت آرکِڈ بلکہ دوسری جگہوں کے نایاب پودے بھی نمائش اور فروخت کیلئے پیش کیے جاتے ہیں۔ دیکھنے والے لوگ چینی ثقافت میں پھولوں کے کردار کے بارے میں بھی جان سکتے ہیں۔ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں اکثر قومی ہیروؤں اور گذرے ہوئے پیاروں کی یاد میں پھول چڑھائے جاتے ہیں۔ چین کے نئے سال پر، نئے سال میں دوستی اور ہم آہنگی کو فروگ دینے کیلئے اکثر پھولوں اور چھوٹے تحائف کا تبادلہ کیا جاتا ہے۔

چین میں مقبول گلدستے

اِن گلدستوں کی قیمتیں دکھانے کیلئے شہر منتخب کریں:اِن گلدستوں کی قیمتیں دکھانے کیلئے شہر منتخب کریں


زندگی پیاری ہے۔

زندگی پیاری ہے۔

پانچ کنول، کارنیشن، گلاب، جربیرا اور جِپسوفِلا۔

میں آپ کا آرزو مند ہوں۔

میں آپ کا آرزو مند ہوں۔

گلاب

تحفّظ۔

تحفّظ۔

کنول، گلاب، آرکِڈ اور لیونڈر۔

جدید۔

جدید۔

جربیرا، کنول اور گُلِ داؤدی۔

    
اطمینان۔

اطمینان۔

آرکِڈ اور گلاب۔

اطاعت

اطاعت

چوبیس گلاب۔

ذِمّہ دار محبت۔

ذِمّہ دار محبت۔

گلاب، کنول اور کارنیشن۔

راحت۔

راحت۔

کنول، کارنیشن، آرکِڈ، جربیرا۔

    
خوشحال زندگی۔

خوشحال زندگی۔

کنول اور کارنیشن۔

محبت کے ساتھ خطرناک۔

محبت کے ساتھ خطرناک۔

بارہ گلاب اور کنول۔

خود نمائی۔

خود نمائی۔

کنول، کارنیشن اور جِپسوفِلا۔

کمال۔

کمال۔

چوبیس گلاب۔

    
رازدارانہ محبت۔

رازدارانہ محبت۔

تین گُلِ لالہ، تین پِنک، تین گُلِ داؤدی، آرکِڈ۔

دوستی کا آغاز۔

دوستی کا آغاز۔

گلاب، آرکِڈ اور جِپسوفِلا۔

امید۔

امید۔

جربیرا۔

ترغیب۔

ترغیب۔

گلاب، کارنیشن اور آرکِڈ۔

    

خصوصی پیشکش: پیار۔

کوئی اظہار کرنا چاہتے ہیں یا پھر کوئی معذرت؟ دو درجن خوبصورت ترین سرخ گلابوں سے بہتر کوئی انتخاب ہو ہی نہیں سکتا۔ اُس کو یہ بتانے کا کہ "آپ اُس سے کِتنا پیار کرتے ہیں" کا بالکل ٹھیک طریقہ، یہ گلدستہ یہ بتانے کا بھی ایک اچھا طریقہ ہے کہ " میں معذرت خواہ ہوں"۔ کوئی عورت ناراض رہ ہی نہیں سکتی جب وہ 24 اچھی طرح کھلے ہوئے گلابوں کو دیکھ رہی ہو۔ جِپسوفِلا کا سفید رنگ اِس ترتیب کو ایک طرح کی دلکشی اور معصومیّت عطا کرتا ہے۔ بیجِنگ (北京)   تھائی آن (泰安市)   چُوماتیان (驻马店市)   شنگھائی (上海市)   نان چھونگ (南充市) میں ترسیل سہل اور کم خرچ ہے۔ اِس ترتیب میں گُلدان بھی شامل ہے۔
معلومات