کوسٹا ریکا میں تازہ پھولوں کی تیز تر ترسیل۔ ہم کوسٹا ریکا میں سان جوز اور 6 شہروں میں دستی طور پر پھول بھیجتے ہیں۔

کوسٹا ریکا (Costa Rica) کا سب سے بڑا شہر سان جوز (San Jose) ہے جو کہ کوسٹاریکا (Costa Rica) کا دارالحکومت بھی ہے۔ اس ملک میں 1300 سے زائد آرچڈ کی انواع موجود ہیں۔ اور یہ پھول اسی لیے اس ملک کا قومی پھول بھی کہلاتا ہے۔ اس کے علاوہ جامنی رنگ کا گاریا پورے دارالحکومت میں جابجا ملتا ہے، اور یہ عمارتوں کے علاوہ نجی باغات میں بھی بکثرت پایا جاتا ہے۔ ینہ صرف یہ پھول سان جوز میں معروف ہے بلکہ شہر کے طول و عرض میں بھی بکثرت پایا جاتا ہے۔ پھول کوسٹاریکا کی ثقافت کا اہم حصہ ہیں، اور اس کو زیبائش، تحائف، اور تہواروں میں بکثرت استعمال کیا جاتا ہے۔ آرچڈز کی ان بہترین اقسام کے ساتھ ساتھ یہاں گلاب، سنیپ ڈریگنز اور کارنیشنز بھی مقبول ہیں۔ سفید للی کو تحفوں میں دیا جاتا ہے، جس کو معصومیت اور اخلاص کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ جب کہ چیری سن فلاورز اور پاسٹل ٹیولپس کو خوش آمدیدی پروگراموں میں استعمال کیا جاتا ہے۔ بہار کی آمد کے ساتھ ہی، لینکسٹر کے نباتاتی باغ اپنے پورے جوبن پر ہوتے ہیں، اور یہاں مقامی پودوں اور پھولوں کے علاوہ آرچڈز کے پھولوں کی زبردست نمائش کی جاتی ہے۔ سان جوز میں سالانہ لانا گرینڈ فلاور فیسٹول بھی منعقد ہوتا ہے جہاں پھولوں کی قطاریں اور پھولوں سے آراستہ قالین شہر کی سڑکوں اور گلیوں کو گل و گلزار بنا دیتے ہیں۔ یہاں جا بجا پھولوں کے سٹال سجے نظر آتے ہیں جہاں ٹیولپ اور دیگر رنگا رنگ پھول نہایت ارزاں نرخوں پر فروخت کیے جاتے ہیں۔

کوسٹا ریکا میں مقبول گلدستے


اطمینان۔

اطمینان۔

آرکِڈ اور گلاب۔

استقامت۔

استقامت۔

چار کنول اور سات گلاب۔

رفاقت۔

رفاقت۔

دو کنول اور کارنیشن۔

مجھے اور پیار کرو۔

مجھے اور پیار کرو۔

کنول، جربیرا، کارنیشن اور لیونڈر۔

    
خود نمائی۔

خود نمائی۔

کنول، کارنیشن اور جِپسوفِلا۔

شاندار محبت۔

شاندار محبت۔

بارہ گلاب۔

خوش و خُرّم۔

خوش و خُرّم۔

جربیرا، گلاب، کنول۔

زندگی پیاری ہے۔

زندگی پیاری ہے۔

پانچ کنول، کارنیشن، گلاب، جربیرا اور جِپسوفِلا۔

    
مسکراتا۔

مسکراتا۔

گلاب

پناہ۔

پناہ۔

گلاب اور کارنیشن۔

ہمیشہ وفادار۔

ہمیشہ وفادار۔

گلاب، کنول، جربیرا، اسٹیٹیسی اور جِپسوفِلا

وفاداری۔

وفاداری۔

چوبیس گلاب۔

    
پُر جوش احساسات۔

پُر جوش احساسات۔

کنول اور گلاب۔

دبدبہ۔

دبدبہ۔

گلاب، کارنیشن، جربیرا اور آرکِڈ۔

حیرت انگیز۔

حیرت انگیز۔

گلاب۔

اطاعت

اطاعت

چوبیس گلاب۔

    

خصوصی پیشکش: راحت۔

معلومات