کولمبیا میں تازہ پھولوں کی تیز تر ترسیل۔ ہم کولمبیا میں بگوٹا اور 40 شہروں میں دستی طور پر پھول بھیجتے ہیں۔

گو کہ کولمبیا (Colombia) کا دارالحکومت بوگوٹا (Bogota) ہے، تاہم یہ میڈیلین کا شہر ہے جس میں سال کی سب سے اہم سماجی تقریب منعقد ہوتی ہے، جسے فیسٹول آف فلاورز کہا جاتا ہے۔ پھولوں کی نمائش جس کا سال بھر سب سے زیادہ انتظار کیا جاتا ہے وہ یہی تہوار ہے۔ اس دن یہاں کے باسیوں کے چہرے خوشی سے کھلے نظر آتے ہیں اور ان دمکتے چہروں کے ساتھ یہ بہار اور اس کی رنگا رنگی کا کھلے ہاتھوں کے ساتھ استقبال کرتے ہیں۔ بہار کی آمد، چڑیوں پرندوں کی چہچہاہٹ اور گنگناہٹ عجیب سماں باندھ دیتی ہے اور ایسے میں کولمبیا (Colombia) کے باشندے گویا بے خود ہو کر رہ جاتے ہیں۔ یہاں کی ایک روایت یہ ہے کہ کرسی کی طرز کے فریموں میں مقامی کسان اور ترکھان سینکڑوں کی تعداد میں مقامی پھول چن کر رکھ دیتے ہیں تاکہ انہیں بچے اور نوجوان لے کر ہر سو پھریں اور بہار کی آمد پر خوشیوں کا اظہار کریں۔ ان پھولوں میں عام طور پر کریسان تھیممز، گلاب، روشن و چمک دار سورج مکھی کے پھولوں کے علاوہ بڑا اور گول شکل کا خوب صورت پھول ایگاپانتھوسس بھی شامل ہوتا ہے۔ تاہم اب بات ہو جائے آرچڈز کی جو یہاں کا سب سے مشہور و معروف اور سدا بہار پھول ہے۔ یہاں اس پھول کی بے شمار اقسام پائی جاتی ہیں اور سب سے بڑھ کر یہ کہ آرچڈ کولمبیا کے قومی پھول ہونے کا درجہ بھی رکھتا ہے۔دیگ معروف پھولوں میں گلیڈیولا، للی اور پینوکیوس شامل ہیں۔ یہاں ویلنٹائن ڈے کو بڑے جوش و جذبے سے منایا جاتا ہے اور اس رومان انگیز دن کو اکثر گلاب کے پھولوں کا تبادلہ کیا جاتا ہے۔

کولمبیا میں مقبول گلدستے


پیار کا اعتراف۔

پیار کا اعتراف۔

گلاب

خفیہ تعریف۔

خفیہ تعریف۔

بارہ گلاب اور چھوٹے گلاب۔

شاہانہ۔

شاہانہ۔

کنول اور گلاب۔

پُر جوش احساسات۔

پُر جوش احساسات۔

کنول اور گلاب۔

    
امن۔

امن۔

بارہ گلاب اور جِپسوفِلا۔

مقدّس محبت۔

مقدّس محبت۔

کنول، گلاب اور کارنیشن۔

حیرت انگیز۔

حیرت انگیز۔

گلاب۔

با حوصلہ۔

با حوصلہ۔

جربیرا، گلاب، کنول۔

    
روحانی حشن۔

روحانی حشن۔

بارہ گلاب اور آرکِڈ۔

ترغیب۔

ترغیب۔

گلاب، کارنیشن اور آرکِڈ۔

ناقابلِ فراموش۔

ناقابلِ فراموش۔

چھ گلاب اور چھوٹے پھول۔

پیاری انکساری۔

پیاری انکساری۔

گلاب، جربیرا، کرائی سینتھمم اور آرکِڈ۔

    
آپ کی دوستی کیلئے شکریہ۔

آپ کی دوستی کیلئے شکریہ۔

بارہ گلاب، کنول اور جِپسوفِلا۔

تشکّر۔

تشکّر۔

دس گلاب اور جِپسوفِلا۔

پختہ کشش۔

پختہ کشش۔

گلاب۔

قابلِ اعتبار۔

قابلِ اعتبار۔

بارہ گلاب، کنول، وِبرنم، گُلِ داؤدی، کارنیشن اور اسٹیٹیسی۔

    

خصوصی پیشکش: خفیہ تعریف۔

معلومات