گواٹیمالا میں تازہ پھولوں کی تیز تر ترسیل۔ ہم گواٹیمالا میں گواٹیمالا اور 8 شہروں میں دستی طور پر پھول بھیجتے ہیں۔

گواٹیمالا میں ایسٹر کا ہفتہ، ملک بھر میں پھولوں کے خوبصورت قالین بنا کر منایا جاتا ہے۔ خوبصورت وائٹ نن آرکِڈ، گواٹیمالا کا قومی پھول ہے، اور سیاح اِس نایاب اور تحفّظ یافتہ پھول کو توڑتے ہوئے نہیں پکڑے جانے چاہئیں۔ گواٹیمالا میں آل سینٹس ڈے اپنے پیروں کی قبروں پر پھول ڈالنے کیلئے اچھا وقت ہے۔ چیچی کاسٹے نینگو کے سرپرست سینٹ کو منانے کیلئے آنے والے لوگ، قدیم اِنڈین رسومات میں حصہ لے سکتے ہیں اور گاؤں کے بازار میں جا تے ہیں جہاں شوخ مقامی پھول فروخت کیے جاتے ہیں۔ آرکِڈ کو پسند کرنے والے، گواٹیمالا کے دیہی علاقوں میں جا کر خوش ہوں گے جہاں آرکِڈ کی 4،000 مختلف اقسام ہیں، اور اُن میں سے کئی دارالحکومت گواٹیمالا شہر میں خریدی جا سکتی ہیں۔ اینٹیگوا شہر عیسائی تعطیلات میں سے کوئی منانے کیلئے ایک خوبصورت شہر ہے۔ چرچوں کی قربان گاہوں پر چڑھاوے اور شکرانے کے طور پر پھول چڑھانے کیلئے مقامی لوگوں میں شامل ہو جائیں۔

گواٹیمالا میں مقبول گلدستے


جشن۔

جشن۔

گلاب، کارنیشن اور کنول۔

نیک خواہشات۔

نیک خواہشات۔

چوبیس گلاب۔

اچھی صحت۔

اچھی صحت۔

جربیرا، گلاب، کارنیشن اور کنول۔

زُود بین۔

زُود بین۔

چوبیس گلاب۔

    
دبدبہ۔

دبدبہ۔

گلاب، کارنیشن، جربیرا اور آرکِڈ۔

راحت۔

راحت۔

کنول، کارنیشن، آرکِڈ، جربیرا۔

مسحور کن۔

مسحور کن۔

بارہ گلاب اور کارنیشن۔

لگاؤ۔

لگاؤ۔

بارہ گلاب۔

    
مزاح۔

مزاح۔

گلاب، کنول، کارنیشن اور جربیرا۔

نرم۔

نرم۔

چوبیس گلاب اور لائلک۔

خوش قسمتی۔

خوش قسمتی۔

بارہ گلاب۔

مجھے اور پیار کرو۔

مجھے اور پیار کرو۔

کنول، جربیرا، کارنیشن اور لیونڈر۔

    
حسین عورت۔

حسین عورت۔

گلاب اور کارنیشن۔

تنہائی۔

تنہائی۔

آرکِڈ، کنول، کارنیشن۔

اِمتیاز۔

اِمتیاز۔

چوبیس گلاب اور جِپسوفِلا۔

ایک مسکراہٹ مجھے دو۔

ایک مسکراہٹ مجھے دو۔

نو گلاب اور جِپسوفِلا۔

    

خصوصی پیشکش: اطمینان بخش۔

آپ اِس غیر معمولی گلدستے کے ساتھ غلط نہیں ہو سکتے۔ یہ مزا بھی ہے اور معیار بھی۔ بڑا خوش کُن سورج مکھی یقیناً ہر کِسی کے چہرے پر مسکراہٹ لے آئے گا، جبکہ نا مانوس آرکِڈ اِس ترتیب کو ذرا پراسرار سی کشش بخشتے ہیں۔ گلابی اور سفید گلاب معصوم بھی لگتے ہیں اور معیاری بھی، کیونکہ وہ معصوم محبت اور دوستی کی علامت ہیں۔ پھولوں کی یہ ترتیب پیٹاپا (Petapa)   سان جوان ساکاٹیپےکوئیز (San Juan Sacatepequez)   گواٹیمالا (Guatemala)   مِکسکو (Mixco)   وِلا نیووا (Villa Nueva) اور دوسرے شہروں میں آرڈر کی جا سکتی ہے۔ بالکل مختلف پھولوں کے چونکا دینے والے تضادات باہم ہموار طور پر مدغم ہو کر ایک منفرد دِلکش نظارہ بناتے محسوس ہوتے ہیں۔
معلومات