ہانگ کانگ میں تازہ پھولوں کی تیز تر ترسیل۔ ہم ہانگ کانگ میں ہانگ کانگ اور 6 شہروں میں دستی طور پر پھول بھیجتے ہیں۔

ہانک کانگ میں اکثر جذبات کا اظہار کرنے کیلئے پھول استعمال کیے جاتے ہیں، لیکن ہمیشہ پھولوں کے ایسے تحائف دینے سے گریز کریں جِن میں سفید یا سرخ پھول ہوں۔ سفید پھول سوگ اور صدمے کی علامت ہیں، جبکہ سرخ پھول خون کو ظاہر کرتے ہیں۔ اِن میں سے کِسی بھی رنگ کے پھول دینا انتہائی بدتمیزی خیال کی جاتی ہے، لیکن میزبان مرد یا خاتون کے گھر پر پھول نہ لے کر جانا بھی بدتہزیبی شمار ہوتا ہے۔ ہانگ کانگ کا قومی پھول نازک پانچ پتیوں والا سفید بوہینیا ہے، ایک آرکِڈ جو ہانگ کانگ بھر میں دیکحا جا سکتا ہے۔ ہانک کانگ میں اکثر ماؤں کیلئے دھوم دھام کی جاتی ہے، اور اکثر پھول پیار اور احترام کے طور پر دیے جاتے ہیں۔ ہانگ کانگ کے فلاور شو کا ہر سال بیتابی سے انتطار کیا جاتا ہے اور یہ زندگی میں پھولوں کے کردار کو نمایاں کرتا ہے۔ آنے والے لوگ، اِس جزیرے کے باسیوں کے چند پسندیدہ ترین پھولوں، مثلاً آرکِڈ، گُلِ داؤدی اور نرگس کو شاندار گلدستوں میں دیکھ سکتے ہیں۔

ہانگ کانگ میں مقبول گلدستے


عقلمندی۔

عقلمندی۔

گلاب اور کارنیشن۔

عاجزی۔

عاجزی۔

گلاب اور کارنیشن۔

شاندار حسن۔

شاندار حسن۔

کنول، جربیرا، کارنیشن اور کرائی سنتھمم۔

نفاست۔

نفاست۔

جربیرا، کارنیشن اور گلاب۔

    
اتحاد۔

اتحاد۔

چوبیس گلاب۔

میں آپ کا آرزو مند ہوں۔

میں آپ کا آرزو مند ہوں۔

گلاب

غیر جوابی محبت۔

غیر جوابی محبت۔

کنول، کارنیشن، گلاب، جِپسوفِلا۔

جشن۔

جشن۔

گلاب، کارنیشن اور کنول۔

    
آسمانی خیالات۔

آسمانی خیالات۔

کنول، گلاب اور کارنیشن۔

مجھے اور پیار کرو۔

مجھے اور پیار کرو۔

کنول، جربیرا، کارنیشن اور لیونڈر۔

روحانی حشن۔

روحانی حشن۔

بارہ گلاب اور آرکِڈ۔

اُجڑی ہوئی محبت۔

اُجڑی ہوئی محبت۔

گلاب، لائلیک اور آرکِڈ۔

    
اچھا ذوق۔

اچھا ذوق۔

گلاب، بٹن پوم اور کارنیشن۔

مزاح۔

مزاح۔

گلاب، کنول، کارنیشن اور جربیرا۔

جاذبِ نظر۔

جاذبِ نظر۔

بارہ گلاب، کارنیشن، کنول اور جِپسوفِلا

راحت۔

راحت۔

کنول، کارنیشن، آرکِڈ، جربیرا۔

    

خصوصی پیشکش: مسکراتا۔

سرخ گلاب صرف ویلنٹائن ڈے کیلئے ہی نہیں بلکہ کِسی بھی موقع کیلئے بہترین تحفہ ہیں۔ سرخ گلاب ہمیشہ سے ثقافت کا ایک نمایاں حصہ رہے ہیں اور یہ آج بھی صحیح ہے۔ تیز ترسیل تسوین وان (荃灣區)   سوک کوُو وان (索罟灣)   کاؤلُون (九龍)   ہانگ کانگ (香港)   یوین لونگ کاؤہُوئی (元朗墟) اور دوسرے شہروں میں دستیاب ہے اور اِس گلدستے میں ایک گلدان کا اضافہ ایک اضافی احساس دیتا ہے۔ سرخ گلاب ایک پر جوش "مجھے تم سے پیار ہے" سے لے کر صرف "میں تمہارے بارے میں سوچتا ہوں" میں سے کوئی بھی بات کہنے کیلئے استعمال کیے جا سکتے ہیں۔ اپنی حقیقی محبت کو آج ہی سرخ گلابوں کا ایک خوبصورت گلدستہ بھیجیں اور اُسے دِکھائیں آپ اُس کا کِتنا خیال کرتے ہیں۔
معلومات