یونان میں تازہ پھولوں کی تیز تر ترسیل۔ ہم یونان میں ایتھنز اور 8 شہروں میں دستی طور پر پھول بھیجتے ہیں۔

قدیم یونان (Greece) میں یہاں کے بسنے والوں کا خیال تھا کہ پھولوں کے کئی معنی ہوتے ہیں اور وہ اسے خدائی علامات میں سے ایک تصور کرتے تھے۔ مثال کے طور پر ایسٹرز کو ایسٹریا دیوی کے آنسوؤں سے عبارت سمجھا جاتا تھا۔ کرسمس گلاب کے خوب صورت پھول کے بارے میں یہ تصور عام رہا ہے کہ اس نے حیرت انگیز طور پر بادشاہ پروٹس کی صاحب زادیوں کو تندرست کر دیا تھا۔ یونان (Greece) کا قومی پھول بیئرز بریچ ہے جس کے لمبے ساپئکس اسے دیگر پھولوں سے ممتا کرتے ہیں اور یہ پھول یونان میں بکثرت پایا جاتا ہے، خاص طور پدارالحکومت ایتھنز (Athens ) میں یہ پھول چہار سو جلوہ دکھاتے نظر آتے ہیں۔ یہ پھول تزئین و آرائش میں اپنی مثال آپ ہیں اس لیے یہاں کے باسی اہم تہواروں پر ان پھولوں کا تبادلہ کرتے ہیں۔ اور پھولوں کے گلدستے سجانے میں ان پھولوں کا استعمال عام ہے۔ دارالحکومت ایتھنز میں ماہ مئی میں پھلوں کا سالانہ میلہ سجتا ہے۔ یونان میں پھولوں سے محبت کا تصور عام ہے اور یہاں کئی اور طرح کے پھول بھی دیکھنے کو ملتے ہیں۔ مثال کے طور پر پیونی کے پھولوں کے علاوہ یہاں گلاب کے پھول کو بھی ایک خاص مقام حاصل ہے۔ اس کے عالوہ سورج مکھی کے پھول بھی اپنی دلکشی کے ساتھ یہاں ہر طرف جلوے بکھیرتے نظر آتے ہیں تاہم یہاں ان پھولوں کو دوستی کی علامت تصور نہیں کیا جاتا ہے۔ یہاں سورج مکھی کے پھولوں کو عام طور حزن و یاس کی علامت تصور کیا جاتا ہے اور عام طور پر ان کا جائے مقام قبرستان ہوا کرتے ہیں۔ کہا جا سکتا ہے کہ یونان میں پھول کلاسیکی ثقافت کے امین ہیں اور ان سے کئی کہانیاں عبارت ہیں۔

یونان میں مقبول گلدستے


اِقرار۔

اِقرار۔

کنول، گلاب، جربیرا اور کارنیشن۔

نرم۔

نرم۔

چوبیس گلاب اور لائلک۔

دیرپا لگاؤ۔

دیرپا لگاؤ۔

گلاب اور آرکِڈ۔

اطاعت

اطاعت

چوبیس گلاب۔

    
دبدبہ۔

دبدبہ۔

گلاب، کارنیشن، جربیرا اور آرکِڈ۔

معاہدے کا اختتام۔

معاہدے کا اختتام۔

دو کنول اور کارنیشن۔

عیش۔

عیش۔

گلاب اور کنول۔

اکساہٹ۔

اکساہٹ۔

چھ کنول، چھ گلاب اور جِپسوفِلا۔

    
شائستہ۔

شائستہ۔

کنول اور جِپسوفِلا۔

خفیہ لگاؤ۔

خفیہ لگاؤ۔

کنول، گلاب، کارنیشن، جِپسوفِلا۔

خوبی۔

خوبی۔

کنول، گلاب، جربیرا، کارنیشن اور آرکِڈ ۔

راحت۔

راحت۔

کنول، کارنیشن، آرکِڈ، جربیرا۔

    
فسوں گری۔

فسوں گری۔

کنول، گلاب، جربیرا، کارنیشن اور آرکِڈ ۔

فضیلت۔

فضیلت۔

چھ گلاب۔

تحریص۔

تحریص۔

کنول، کارنیشن اور جِپسوفِلا۔

محبت کے ساتھ خطرناک۔

محبت کے ساتھ خطرناک۔

بارہ گلاب اور کنول۔

    

خصوصی پیشکش: تنہائی۔

معلومات